کملیشور
Jump to navigation
Jump to search
کملیشور | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 جنوری 1932 مین پوری |
وفات | 27 جنوری 2007 (75 سال)[1] فریدآباد |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ الٰہ آباد |
پیشہ | مصنف، صحافی، منظر نویس، ناول نگار، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
کملیشور ہندی کے مشہور ادیب تھے۔ وہ منی پور میں پیدا ہوئے۔ ان کی مشہور کتاب ’کتنے پاکستان‘ برصغیر میں نہایت مقبول رہی۔ انہوں نے تقریباً دس ناول، کئی مختصر کہانیاں اور کئی کتابوں کی تصنیف کی ہے۔ ان کی تصنیف میں موضوع سے لے کر لکھنے کے انداز میں تنوع پایا جاتاہے۔ انہوں نے فلموں کے سکرین پلے اور سکرپٹ بھی لکھے ۔
ان کے مشہور ادبی کارناموں میں ' آندھی‘، ’لوٹے ہوئے مسافر‘، ’تیسرا آدمی‘، ’کہرا‘ اور ’ماس کا دریا‘ شامل ہے۔ کملیشور کی ادبی خدمات کے لیے ہندوستانی حکومت نے انہیں سال دوہزار چھ میں اعلیٰ شہری اعزاز پدم بھوشن سے نوازہ گیا۔ ان کے مشہور ناول ’ کتنے پاکستان کے لیے‘ انہیں سنہ دو ہزار تین میں ساہتیہ اکاڈمی ایوارڈ سے نوازہ گیا ۔
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1932ء کی پیدائشیں
- 6 جنوری کی پیدائشیں
- 2007ء کی وفیات
- 27 جنوری کی وفیات
- ساہتیہ اکیڈمی کے اعزاز یافتگان
- فلم فیئر فاتحین
- پدم بھوشن وصول کنندگان
- اتر پردیش کے صحافی
- اتر پردیش کے مصنفین
- اتر پردیش کے ناول نگار
- ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم بھوشن وصول کنندگان
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے مرد مصنفین
- بھارتی اخبار مدیران
- بھارتی کالم نگار
- بھارتی مرد منظر نویس
- بھارتی مصنفین
- دوردرشن
- فاضل جامعہ الہٰ آباد
- وفیات بسبب دورہ قلب
- ہندی زبان کے مصنفین
- ضلع مین پوری کی شخصیات
- 20ویں صدی کے بھارت کے مضمون نگار
- اتر پردیش کے منظر نویس
- ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان برائے ہندی ادب
- بیسویں صدی کے بھارتی ڈراما نگار اور ڈراما نویس