ادت نرائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ادت نارائن سے رجوع مکرر)
ادت نرائن
(انگریزی میں: Udit Narayan ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 1 دسمبر 1955ء (69 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع سپول[2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت[2]
نیپال[3]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد آدتیہ نرائن  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
نوع فلمی،  غزل،  مغربی موسیقی  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلہ موسیقی صوت  ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پروڈکشن کمپنی یش راج فلمز  ویکی ڈیٹا پر (P264) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کار،  فلم اداکار،  ٹیلی ویژن میزبان،  فلم ساز،  پس پردہ گلوکار،  ریکارڈنگ آرٹسٹ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 پدم بھوشن  (2016)
 فنون میں پدم شری  (2009)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
IMDB پر صفحہ[4]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ادت نارائن نے اپنے کیریئر کا آغاز نیپالی، میٹھلی اور بھوجپوری گانوں سے کیا۔ ڈائریکٹر راجیش روشن کی فلم انیس بیس میں گانے کے بعد ان پر شہرت کی دیوی مہربان ہوئی جس نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ ادت نارائن بھارت کے شہر نیپال میں 1955ء میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے موسیقی کی دنیا میں چائلڈ سنگر کی حیثیت سے قدم رکھا۔ ادت نارائن نے اپنے کیریئر کا آغاز نیپالی، میٹھلی اور بھوجپوری گانوں سے کیا۔ ڈائریکٹر راجیش روشن کی فلم انیس بیس میں گانے کے بعد ان پر شہرت کی دیوی مہربان ہوئی جس نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ سنہ 1988ء میں بالی وڈ کی ہٹ فلم قیامت سے قیامت میں نغمہ نگاری پر انھیں فلم فیئر ایوارڈ بھی ملا۔ اس فلم کی کامیابی کے بعد وہ بالی وڈ کے معروف سنگر بن گئے۔ انھیں بھارت کے چوتھے بڑے سول اعزاز پدم شری اور نیشنل فلم ایوارڈ سمیت دیگر کئی اعزازات سے نوازا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بنام: Udit Narayan — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/172862
  2. ^ ا ب 'Getting Padma Shri a dream come true' — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2019 — شائع شدہ از: ہندوستان ٹائمز — شائع شدہ از: 26 جنوری 2009
  3. https://m.timesofindia.com/world/south-asia/Artistes-have-no-borders-Udit-Narayan-tells-Nepal/articleshow/4037648.cms
  4. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/43a90725-7432-4f08-baa6-4c939d6f69a9 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021