رامن میگ سیسے انعام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رامن میگ سیسے انعام
اعزاز برائےشاندار کارکردگی: حکومتی ملازمت، عوامی خدمت، معاشرے کی رہنمائی، صحافت، ادب اور تخلیقی مواصلات آرٹس، امن اور بین الاقوامی تفہیم اورہنگامی قیادت
ملکفلپائن
پیش کردہرامن میگ سیسے انعام فاؤنڈیشن
سال اجرا1958ء
باضابطہ ویب سائٹhttp://www.rmaf.org.ph

رامن میگ سیسے انعام ایک سالانہ انعام ہے جو فلپائنی صدر رامن میگسیسے کی یاد میں ان افراد کو دیا جاتا ہے جو انداز حکمرانی میں دیانت دار، لوگوں کی جرأت مندانہ خدمت اور ایک جمہوری معاشرے کے اندر عملی مثال ہوں۔[1][2] یہ انعام اپریل 1957ء میں فلپائن کی حکومت کی رضامندی سے نیویارک شہر میں مقیم راکفیلر برادران فنڈ کے ٹرسٹیوں نے شروع تھا۔

اعزاز وصول کنندگان[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Clare Arthurs (2000-07-25). "Activists share 'Asian Nobel Prize'". بی بی سی نیوز. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2008. 
  2. Ann Bernadette Corvera (2003-10-08). "'03 RAMON MAGSAYSAY AWARDEES: A LEAGUE OF EXTRAORDINARY MEN & WOMEN". Philippine Star. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2008. 

مزید پڑھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]