سداشیو وسنتراؤ گورکشکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سداشیو وسنتراؤ گورکشکر
Sadashiv Vasantrao Gorakshkar 5286.JPG 

معلومات شخصیت
پیدائش 31 مئی 1933  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
مہاراشٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات 13 جولا‎ئی 2019 (86 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ ناقدِ فن،  مورخ فن،  مصنف،  ماہرِ عجائب گھر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
IND Padma Shri BAR.png فنون میں پدم شری  (2003)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر

سداشِیو وسنتراؤ گورکشکر (31 مئی 1933ء[1] – 13 جولائی 2019ء) بھارتی مصنف،[2][3][4] ناقد فن، ماہرِ عجائب گھر[5] تھے۔ ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج واستو سنگرہاليہ کے ڈائریکٹر تھے۔ انہیں تحصیل دیورُکھ، مہاراشٹر کے لکشمی بائی پترے عجائب کی بحالی کا بھی اعزاز حاصل ہے۔[6]

گورکشکر کو سنہ 2003ء میں حکومت ہند نے پدم شری عطا کیا تھا۔[7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Who's who in India"۔ Guide Publications.۔ 15 جولائی، 1986۔ Check date values in: |date= (معاونت)
  2. "Worldcat Profile"۔ Worldcat۔ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 13, 2015۔
  3. "Listing on University of Chicago, Library Catalog"۔ University of Chicago۔ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 13, 2015۔
  4. "ABES Listing"۔ ABES۔ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 13, 2015۔
  5. "Lakshmibai Pitre Kalasangrahalaya"۔ The Hindu۔ 24 مئی 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 13, 2015۔
  6. "Devrukh Museum"۔ Devrukh Museum۔ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 13, 2015۔
  7. "Padma Awards" (پی‌ڈی‌ایف)۔ Padma Awards۔ 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 6, 2015۔