ردراپٹنام برادران

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ردراپٹنام برادران
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ گلو کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ردراپٹنام برادران (انگریزی: Rudrapatnam Brothers) ہندوستانی کارناٹک آواز کی جوڑی ہے، جس میں بھائی آر۔ این. تیاگ راجن اور ڈاکٹر آر این تھرا ناتھن (تارا رتن) شامل ہیں۔ ردراپٹنام برادران کو حکومت ہند کی جانب سے سال 2018ء کا ملک کا تیسرا اعلی سول ایوارڈ "پدم شری اعزاز" حاصل کرنے والی پہلی کارناٹک جوڑی ہے۔

ابتدائی زندگی اور کیریئر[ترمیم]

ردراپٹنام برادران آر کے کرشنا سیسٹری کے نواسے ہیں، جو موسیقار، ماہر ہری کتھا، ڈراما نویس اور سنسکرت اور کنڑ زبان کے استاد تھے۔ ردراپٹنام برادران آر کے نارائن سوامی کے بیٹے ہیں، جو کارنیٹک میوزک کے مسری سبرامنیا ایئر کے شاگرد تھے۔ ان کے چچا آر کے وینکٹاراما سیسٹری، آر کے رامانا ناتھن اور سنگیتا کلاانیدھی پدم وبھوشن ڈاکٹر آر کے سری کانن ہیں۔ انھیں کارناٹک میوزک ان کے والد اور سسٹری نے سکھایا تھا جو سنگیت کلانیڈی میسور ٹی چوہدیہ کے شاگرد تھے۔

تعلیم[ترمیم]

تیاگ راجن نے ریاضی میں ایم ایس سی کی سند حاصل کی۔ اور 1976ء میں آل انڈیا ریڈیو میں شامل ہونے سے قبل ریاضی میں لیکچرر کی حیثیت سے کئی سال کام کیا۔

موسیقی کیریئر[ترمیم]

ایک جائزے میں دیکھا گیا کہ ردراپٹنام برادران نے اپنے پیش روں سے کافی گہرا لگاؤ تھا،ان کی موسیقی کو کارناٹک موسیقی کی روایت کو پاسداری قرار دیا۔[1]

ایوارڈ[ترمیم]

سال عنوان ادارہ
1961ء، 1963ء، 1964ء اور 1965ء کارناٹک کلاسیکل اور لائٹ کلاسیکی میں ائیر میوزک ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن، اس وقت کے ہندوستان کے صدر۔ برادران نے کلاسیکل اور لائٹ میوزک کیٹیگریز میں مسلسل سالوں میں انفرادی طور پر انعامات جیتا۔
1979ء گانا سدھاکارا کرناٹک سنگیت نرتھیا اکیڈمی
1992ء - کرناٹک اسٹیٹ راجیوتسو ایوارڈ
1995ء گناکالہ تھیلکا کارناٹک میوزک سوسائٹی، گووا
1999ء مسری سبرامنیا ایئر نیروال گانے، میوزک اکیڈمی،چینائی
1999ء مبارکباد بھارت کلچرل انٹیگریشن کمیٹی،چینائی
2000ء ٹی ایس سبھیش آئیر اور کے پیونیہا پیلی میوزک اکیڈمی،چینائی
2002ء مبارکباد مہاراج پورم سنتانم فاؤنڈیشن، چینائی
2003ء سنگیت کالا تاپسوئی واگیگیاکارا اردھنوتسو سمیتی، میسور
2003ء کرناٹک کالاشری کرناٹک سنگیت نرتھیا اکیڈمی،بنگلور
2005ء تیاگ راج پرشاستی بنگلورو ناگراتھنما ٹرسٹ
2005ء سنگیتا ودھیانیدھی 12 ویں میوزک کانفرنس، جے ایس سنگیتھ سبھا کے صدر
2006ء سال کے فنکار بنگلور گیان سمج
2006ء گائیکا کالا بھوشن شری تیاگاراجا سبھا ٹرسٹ، بنگلور
2007ء سوارالیا شورونگ سوسواریا کالج آف میوزک، بنگلور
2008ء سوارامورتی وی این این راؤ میموریل نیشنل ایوارڈ بنگلور
2008ء آستانہ ودھواں شری کانچی کاماکوٹی پیٹھم
2011ء کالا جیوتی نداجیوتی شری تیاگاراجا بجانہ سبھا، بنگلور
2014ء گانا وردھ ایم اے نرسمہاچار میوزک فاؤنڈیشن
2015ء سنگیت ناٹک اکیڈمی ایوارڈ مرکزی سنگت ناٹک اکیڈمی، نئی دہلی
2016ء سنگیت کالا اچاریہ ایوارڈ مدراس میوزک اکیڈمی، چینائی
2017ء سنگیت کالا رتن ایوارڈ بنگلور گیان سماج ، بنگلور
2018ء پدم سری حکومت ہند

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Venkatesan Srikanth۔ "Perfect melodies"۔ The Hindu۔ 25 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2011