اوشا اتھپ
Appearance
اوشا اتھپ | |
---|---|
![]() | |
ذاتی معلومات | |
پیدائشی نام | اوشا ویدیاناتھ سومیشور سامی |
معروفیت | دیدی |
پیدائش | ممبئی، ریاست بمبئی, بھارت (موجودہ ممبئی، مہاراشٹر، بھارت) | 7 نومبر 1947
اصناف | بھارتی پاپ، فلمی، جاز، شاستری سنگیت، مغربی |
پیشے |
|
آلات | گلوکاری |
سالہائے فعالیت | 1966 – تاحال |
ویب سائٹ | ushauthup |
اُوشا اُتھپ (ولادت: 8 نومبر 1947ء) ایک بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہیں جنھوں نے 1960ء، 1970ء اور 1980ء کی دہائی کے آخر میں گانے گائے تھے۔ گانا ڈارلنگ، جسے انھوں نے ریکھا بھردواج کے ساتھ فلم 7 خون معاف کے لیے ریکارڈ کیا تھا۔ انھوں نے اس نغمے کے لیے 2012ء میں فلم فیئر کا بہترین پس پردہ گلوکارہ جیتا تھا۔
ذاتی زندگی
[ترمیم]اوشا 8 نومبر 1947ء کو بھارت کے ممبئی میں ایک تمل خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد ویدیاناتھ سومیشور سامی تھے جو تمل ناڈو کے شہر چنئی سے تعلق رکھتے تھے۔
ایوارڈز اور نامزدگیاں
[ترمیم]سویلین ایوارڈ
[ترمیم]- پدم شری اعزاز - 2011ء – حکومت ہند کی جانب سے چوتھا اعلی شہری دیا گیا [1]
فلمی ایوارڈ
[ترمیم]سال | ایوارڈ | قسم/درجہ | نامزد گانا | فلم | نتیجہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|---|
1979ء | فلم فیئر اعزازات | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ | ون ٹو چا چا چا | شالیمار | نامزد | [2] |
1981ء | ہری اوم ہری | پیارا دشمن | نامزد | |||
1982ء | رمبھا ہو | ارمان | نامزد | |||
2011ء | ڈارلنگ | 7 خون معاف | فاتح | |||
2012ء | آئیفا ایوارڈ | بہترین پس پردہ گلوکارہ | ڈارلنگ | 7 خون معاف | نامزد | |
2012ء | اسکرین ایوارڈ | بہترین پس پردہ گلوکارہ | نامزد | |||
2012ء | مرچی میوزک ایوارڈ | سال کی خواتین آواز | نامزد | [3] | ||
2017ء | لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ | فاتح | ||||
2006ء | ایشیانیٹ فلم ایوارڈ | بہترین کردار اداکارہ | پوتن واوا | نامزد | ||
1999ء | کلاکا ر ایوارڈ | بہترین آڈیو البم (بنگلہ) | ڈارلنگ | فاتح | ||
2002ء | چائے سلپر سمان | فاتح | ||||
2004ء | بہترین پس پردہ گلوکارہ | کبھی پا لیا تو کبھی کھو دیا | جوگرس پارک | فاتح | ||
2013ء | رمبہ میں سمبا | شیریں فرہاد کی تو نکل پڑی | فاتح |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Usha Uthup, Girish Kasaravalli to get Padma Shri"۔ TopNews.in۔ 25 جنوری 2011۔ 2021-11-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-13
- ↑ "Filmfare Awards" (PDF)۔ Dhirad۔ 2006۔ 2009-06-12 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-25
- ↑ "Nominations - Mirchi Music Award Hindi 2011"۔ Radio Mirchi۔ 30 جنوری 2013۔ 30 جنوری 2013 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مئی 2018
بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر اوشا اتھپ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Official website of Usha Uthupآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ushauthup.com (Error: unknown archive URL)
- "Before Darrrling, Usha Uthup sang these hit songs!"۔ ریڈف ڈاٹ کوم Movies
{{حوالہ ویب}}
: استعمال الخط المائل أو الغليظ غير مسموح:|ناشر=
(معاونت)
زمرہ جات:
- 1947ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی ہندوستانی خواتین گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی گلوکار
- بالی وڈ پس پردہ گلوکار
- بقید حیات شخصیات
- بنگالی زبان کے گلوکار
- بیسویں صدی کی بھارتی گلوکارائیں
- بیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار
- بھارتی فلمی گلوکارائیں
- تامل زبان کے گلوکار
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- روسی زبان کے گلوکار
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- کلکتہ کی گلوکار شخصیات
- کنڑا پس پردہ کے گلوکار
- کنڑا سنیما کی اداکارائیں
- کونکنی زبان کے گلوکار
- گجراتی زبان کے گلوکار
- مراٹھی زبان کے گلوکار
- ملیالم فلمی اداکارائیں
- ممبئی کے گلوکار
- نیپالی زبان کے گلوکار
- ہندوستانی تمل شخصیات
- ہندی زبان کے گلوکار
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- بھارتی پاپ گلوکارائیں
- فلم فیئر فاتحین
- علوم و فنون میں پدما بھوشن اعزاز وصول کردہ شخصیات