میگنا مشرا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
میگنا مشرا
Meghna jpg file .jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 جولا‎ئی 2001 (20 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میگنا مشرا (انگریزی: Meghna Mishra) (ولادت: 23 جولائی 2001ء) بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہیں۔جن کو بنیادی طور پر میوزک ڈائریکٹر امیت تریویدی نے پس پردہ گلوکارہ منتخب کیا تھا۔ 2017ء میں میگنا نے زائرہ وسیم ، مہر وج اور عامر خان کی اداکاری میں بننے والی فلم سیکریٹ سپر اسٹار میں، 2 سپر ہٹ نغمے "ناچدی پھرا" اور "میں کون ہوں" پیش کیا۔[1] انہوں نے 63 ویں فلم فیئر ایوارڈز میں "ناچدی پھرا" کے لئے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ جیتا۔ آن لائن پورٹل کے ذریعہ گانے "میں کون ہوں" کو 2017ء کے بہترین ہندی گانوں میں سے ایک کے طور پر چن لیا گیا تھا۔ [2]سیکرٹ سپر اسٹار کے نغموں کوثر منیر نے لکھے تھے اور امیت تریویدی نے موسیقی دی تھی۔[3]

ریکارڈ نامہ[ترمیم]

سال فلم نغمہ زبان نغمہ ساز
2014ء ککولی:اے جوڑنی آف لوو ایلٹین بیلٹن بنگالی زبان میت بردرز
وٹی ڈانڈو چلا کھلیا وٹی ڈانڈو مراٹھی زبان سنتوش مولیکر
2017ء سیکرٹ سپر اسٹار (2017ء فلم) "میں کون ہوں" ہندی زبان امیت تریویدی
"میری پیاری امی"
"ناچدی پھرا"
"سپنے رے"
"او رے مانوا"
2018ء منمرضیاں "کنڈلی"
2019ء تریتیا ادھیائے ہزار بوچور بنگالی آرین

ایوارڈ اور نامزدگی[ترمیم]

سال ایوارڈ درجہ نامزد نغمہ نتیجہ حوالہ
2018ء فلم فیئر اعزازات بہترین پس پردہ گلوکارہ "ناچدی پھرا" (سیکرٹ سپر اسٹار) فاتح [4]
زی سین ایوارڈ "میں کون ہوں" (سیکرٹ سپر اسٹار) نامزد [5]
مرچی موسیقی ایوارڈ سال کی آنے والی خواتین آواز فاتح [6][7]
"میری پیاری امی" (سیکرٹ سپر اسٹار) نامزد
"ناچدی پھرا" (سیکرٹ سپر اسٹار)
بالی ووڈ فلم جرنلسٹ ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ "میں کون ہوں" (سیکرٹ سپر اسٹار) فاتح [8]
"ناچدی پھرا" (سیکرٹ سپر اسٹار)
نیوز 18 ریل مووی ایوارڈ [9]
آئیفا ایوارڈ "میں کون ہوں" (سیکرٹ سپر اسٹار) [10]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Secret Superstar's musical discovery Meghna Mishra says response to film is 'a dream come true'". First Post. October 26, 2017. 
  2. Ghosh، Devarsi. "Bollywood in 2017: It's Pritam's year again, but Tanishk-Vayu is the talent to watch out for". 
  3. "Aamir Khan introduces Meghna Mishra at Main Kaun Hoon song launch event". Bolly Worm. August 21, 2017. 
  4. "63rd Jio Filmfare Awards 2018: Complete winners' list". دی ٹائمز آف انڈیا. 24 January 2018. اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2018. 
  5. "Zee Cine Awards 2018 - Winners". Zee Cine Awards. 
  6. "Mirchi Music Awards 2017 Winners". Mirchi Music Awards. 
  7. "Mirchi Music Awards 2017 Nominations". Mirchi Music Awards. 
  8. "List of Power Brands Bollywood Award Winners". Power Brands. 
  9. "News18 Reel Movie Awards 2017". سی این این نیوز 18. 
  10. "IIFA Awards 2018 Winners". IIFA.