الیشا چنائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
الیشا چنائی
ذاتی معلومات
پیدائشی نامسجاتا چنائی
معروفیتالیشا ، الیشا چنائی
پیدائش18 مارچ 1965ء (عمر 54 سال)بھارت
اصنافانڈی پاپ ، پس پردہ گلوکارہ
پیشےگلوکارہ
سالہائے فعالیت1988 تاحال

الیشا چنائی بھارتی پاپ گلوکارہ ہونے کے ساتھ بھارتی اردو فلمی پس پردہ گلوکارہ بھی ہیں۔ ان کے البمس بہت مشہور و معروف ہیں۔ الیشا کے ابتدائی البموں میں جادو، بیبی ڈال اور آہ الیشا شامل ہیں۔ انھوں نے 1980ء کی دہائی میں ٹارزن، ڈانس ڈانس ،کمانڈو اور گرو وغیرہ میں مقبول نغمے گائے۔