شلپا راؤ
Appearance
شلپا راؤ | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 اپریل 1984ء (41 سال)[1] جمشیدپور |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلوکارہ |
![]() |
IMDB پر صفحہ[2] |
درستی - ترمیم ![]() |
شلپا راؤ (انگریزی: Shilpa Rao) (ولادت: اپیکشا راؤ؛ 11 اپریل 1984ء) بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہیں۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]شلپا راؤ جمشید پور میں 11 اپریل 1984ء کو پیدا ہوئیں۔[3] شلپا راؤ کا اصلی نام اپیکشا راؤ تھا لیکن بعد میں انھوں نے اپنا نام بدل کر شلپا راؤ رکھ لیا۔[4] شلپا 1997ء میں، اپنے اہل خانہ کے ساتھ ممبئی گئی تھیں جہاں پر انھوں نے ممبئی یونیورسٹی سے شماریات میں پوسٹ گریجویٹ کیا۔[5]
ذاتی زندگی
[ترمیم]2021ء میں، شلپا نے بصری آرٹسٹ رتیش کرشنن سے شادی کی۔[6] شلپا نے اپنی شادی کے بارے میں بمبئی ٹائمز کو دئے گئے ایک انٹرویو میں کہا، "ہم تین سال پہلے (موسیقی ساز) پریتم کے یو ایس اے کے دورے پر ملے تھے۔ ہم نے 2018ء میں ایک ساتھ سفر کرنا شروع کیا اور پورے بھارت میں بہت سے شوز کیے۔"[7]
ریکارڈ نامہ
[ترمیم]- "جاویدہ زندگی" — انور (2007ء)
- "خدا جانے" — بچنا اے حسینو (2008)
- "ڈھول یارا ڈھول" — دیو.ڈی (2009ء)
- "ایسی سزا" — گلال (2009ء)
- "مدی مدی اتفاق سے" — پا (2009ء)
- "انجانا انجانی" - "انجانا انجانی" (2010ء)
- "بے قابو " — نویہ..نئے دھڑکن نال سوال (2011ء)
- "عشق شوا" — جب تک ہے جاں، 2012 (2012ء)
- "گوستاخ دل" — انگلش ونگلش (2012ء)
- "من موضیاں" — لوٹیرا (2013ء)
- "ملنگ" — دھوم 3 (2013ء)
- "گلابی" - گلاب گینگ (ء2014ء)
- "مہربان" — بینگ بینگ! (2014ء)
- "پار چنا دی" — کوک اسٹوڈیو پاکستان (ء2016)
- "بلیا" — اے دل ہے مشکل (2016ء)
- "آج جانے کی ضد نا کرو" - اے دل ہے مشکل (2016ء)
- "کلنکڈوئٹ" -کلنک (2019ء)
- "شاباشیاں" - مشن منگل (2019ء)
- "گھونگرو " - وار (ء2019ء)
ایوارڈز اور کارنامے
[ترمیم]سال | درجہ | نامزد گانا | فلم | نتیجہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|
فلم فیئر اعزازات | |||||
2009ء | فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ | خدا جانے | بچنا اے حسینو | نامزد | [8] |
2010ء | مڑی مڑی | پا | نامزد | [9] | |
2020ء | گھونگرو | وار | فاتح | [10] | |
بین الاقوامی بھارتی فلم اکیڈمی ایوارڈ | |||||
2009ء | بہترین پس پردہ گلوکارہ | خدا جانے | بچنا اے حسینو | نامزد | [11] |
2010ء | مڑی مڑی | پا | نامزد | [12] | |
2020ء | گھونگرو | وار | زیر التواء | [13] | |
اسکرین ایوارڈ | |||||
2009ء | بہترین پس پردہ گلوکارہ | خدا جانے | بچنا اے حسینو | فاتح | [14] |
2010ء | مڑی مڑی | پا | نامزد | [15] | |
2020ء | گھونگرو | وار | نامزد | [16] | |
گلوبل انڈین میوزک اکیڈمی ایوارڈ | |||||
2014ء | بہترین موسیقی کی پہلی فلم | دم دم | کوک اسٹوڈیو (بھارت) | فاتح | [17] |
2012ء | بہترین پاپ / راک سنگل | "I Believe" With Parikrama, Agnee | The Dewarists | نامزد | [18] |
انڈین ٹیلی ویژن اکیڈمی ایوارڈ | |||||
2011ء | بہترین گلوکارہ | بے قابو | نویہ..نئے دھڑکن نال سوال | فاتح | [19] |
مرچی میوزک ایوارڈ | |||||
2016ء | سال کی خواتین آواز | "بلیا" | اے دل ہے مشکل | نامزد | [20] |
2020ء | گھونگرو | وار | نامزد | [21] | |
سال کا گانا | نامزد | ||||
زی سین ایوارڈ | |||||
2017ء | بہترین پس پردہ گلوکارہ | بلیا | اے دل ہے مشکل | نامزد | |
2020ء | گھونگرو | وار | نامزد | ||
سال کا گانا | نامزد |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm2117691/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2016
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/4bfa92dd-5e94-49f2-a66f-048fd66b726e — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021
- ↑ Sen, Debarati S (4 جنوری 2014)۔ "'Meeting Hariharan, when I was 13, changed my life'"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-05
- ↑ Sen, Debarati S (4 جنوری 2014)۔ "'Meeting Hariharan, when I was 13, changed my life'"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-05
- ↑ Choudhury, Nilanjana Ghosh (7 مارچ 2014)۔ "Jingle route to be Salaam-E-Ishq star - Steel city girl crooning chartbusters"۔ دی ٹیلی گراف (بھارت)۔ 2016-03-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-05
- ↑ "Shilpa Rao ties the knot, shares photo". The Indian Express (بزبان انگریزی). 27 Jan 2021. Retrieved 2021-01-29.
- ↑ "Singer Shilpa Rao ties the knot - Times of India". The Times of India (بزبان انگریزی). Retrieved 2021-01-29.
- ↑
- ↑ "55th Idea Filmfare Awards Nominations"۔ 2010-02-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-03
- ↑ "65th Filmfare Awards 2020 to be held in Guwahati"۔ Pune Mirror۔ India: The Times Group۔ Ist۔ 2019-12-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-25
- ↑ "3 Idiots, Paa and Dev D: The IIFA 2010 Nominations"۔ Koimoi۔ 11 مئی 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-06
- ↑ "Nominations for the IIFA Awards 2009"۔ Bollywood Hungama۔ 29 اپریل 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-06
- ↑ "21st IIFA Awards ceremony in Indore to be hosted by Salman Khan, postponed". www.seelatest.com (بزبان امریکی انگریزی). 2 Apr 2020. Archived from the original on 2020-03-13. Retrieved 2020-05-17.
- ↑ "Star Screen Awards 2009"۔ Awards And Shows۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-28
- ↑ "Nominations for Nokia 16th Annual Star Screen Awards 2009"۔ Bollywood Hungama۔ 31 دسمبر 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-06
- ↑ Lou Kerner (9 دسمبر 2019)۔ "Star Screen Awards 2019 Winners List – Who won Star Screen Awards this year?"۔ گلف نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-12-23
- ↑ "'Aashiqui 2' sweeps GiMA awards with six trophies"۔ The Indian Express۔ 21 جنوری 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-06
- ↑ ""Non-Film Music Nominations: Chevrolet GiMA Awards 2012 Powered By LR Active""۔ GiMA۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-06
- ↑ "ITA Award for Best Singer"۔ Awards And Winners۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-28
- ↑ "MMA Mirchi Music Awards"۔ MMAMirchiMusicAwards۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-24
- ↑ "12th Mirchi Music Awards Winners"