مندرجات کا رخ کریں

شلمالی کھولگڑے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شلمالی کھولگڑے
 

معلومات شخصیت
پیدائش 31 جنوری 1988ء (36 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ ،  نغمہ نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شلمالی کھولگڑے (انگریزی: Shalmali Kholgade) (ولادت: 2 جنوری 1990ء) ہندوستانی پس پردہ گلوکارہ ہیں، جو بنیادی طور پر ہندی فلموں کے لیے گاتی ہیں۔[2] ہندی کے علاوہ، انھوں نے دوسری ہندوستانی زبانیں جیسے مراٹھی، بنگالی، تیلگو اور تمل میں بھی گانے گائے ہیں۔ اپنے گلوکاری کے لیے، انھیں دو نامزدگی سے ایک فلم فیئر اعزازات ملا ہے، اوران کے گانے کے انداز کے لیے ان کی تعریف کی گئی ہے۔[3]

موسیقی زندگی

[ترمیم]

کیریئر کا آغاز (2004ء – 2011ء)

[ترمیم]

شلمالی نے 16 سال کی عمر میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنا شروع کیا تھا اور 8 سال کی عمر سے ہی ان کی والدہ، اما کھولگڈے سے موسیقی کی تعلیم حاصل کی- ان کی والدہ خود ایک ہندوستانی کلاسیکی گلوکارہ اور تھیٹر کی شخصیت تھیں۔

فلمی گلوکاری کی شروعات (2012ء – موجودہ)

[ترمیم]

شلمالی نے بالی وڈ کے پس پردہ گلوکاری میں بطور سربراهی گلوکارہ کی حیثیت سے 2012ء میں موسیقی ہدایت کار امیت تریویدی کی موسیقی والی فلم عشق زادے کے گانا "پریشان" سے شروع کیا تھا۔ یہ گانا کافی مقبول ہوا۔[4][5] شلمالی نے گانا پریشان کے لیے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ کے علاوہ کئی اورایوارڈز جیتا۔

اداکاری زندگی

[ترمیم]

شلمالی کھولگڑے نے اپنی فلمی شروعات کا آغاز 2009ء رنجن سنگھ کی کوکنی مراٹھی تو مزہ جیو سے کیا تھا، جو یوم مہاراشٹر کے دن ریلیز ہوئی تھی۔ فلم، باکس آفس انڈیا کے مطابق ایک کامیاب فلم تھی اور شلمالی کھولگڑے کی اداکاری پر ان کی تعریف کی گئی۔[6]

ایوارڈز اور نامزدگی

[ترمیم]
سال درجہ گانا اور فلم نتیجہ
مرچی میوزک ایوارڈ
2012ء سال کی خواتین آواز "پریشان" (عشق زادے) نامزد[7]
سال کی آنے والی خواتین آواز "پریشان" (عشق زادے)
"آغا بائی" (ایا)
فلم فیئر اعزازات
2013ء فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ "پریشان" (عشق زادے) فاتح
2014ء بہترین پس پردہ گلوکارہ "بلم پچکاری " (یہ جوانی ہے دیوانی) نامزد
اسکرین ایوارڈ
2013ء بہترین پس پردہ گلوکارہ "پریشان" (عشق زادے) فاتح
2014ء بہترین پس پردہ گلوکارہ "بلم پچکاری " (یہ جوانی ہے دیوانی) نامزد
بین الاقوامی بھارتی فلم اکیڈمی ایوارڈ
2013ء بہترین پس پردہ گلوکارہ "پریشان" (عشق زادے) نامزد
زی سین ایوارڈ
2013ء تازہ گائیکی ٹیلنٹ کے لئے سا رے گا ما پا ایوارڈ "پریشان" (عشق زادے) فاتح
بہترین پس پردہ گلوکارہ "پریشان" (عشق زادے) نامزد
2014ء بہترین پس پردہ گلوکارہ "بلم پچکاری " (یہ جوانی ہے دیوانی) نامزد
ٹائمز آف انڈیا فلم ایوارڈ
2013ء بہترین پس پردہ گلوکارہ "پریشان" (عشق زادے) فاتح
اسٹارڈسٹ ایوارڈ
2013ء بہترین پس پردہ گلوکارہ "پریشان" (عشق زادے) فاتح
بگ اسٹار انٹرٹینمنٹ ایوارڈ
2013ء بہترین پس پردہ گلوکارہ "پریشان" (عشق زادے) نامزد
اسٹار گلڈ ایوارڈ
2013ء بہترین پس پردہ گلوکارہ "پریشان" (عشق زادے) نامزد

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/6e0bd12b-a8d6-4de8-aab0-ab4f14fd1e3d — اخذ شدہ بتاریخ: 16 ستمبر 2021
  2. "Broken flower"۔ دی ہندو۔ 25 July 2011۔ 02 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2012 
  3. "Broken flower"۔ دی ہندو۔ 25 July 2011۔ 02 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2012 
  4. "Love Goes Grunge"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 20 April 2012۔ 12 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2012 
  5. "Ishaqzaade: Music Review"۔ The Times of India۔ 15 April 2012۔ 12 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2021 
  6. "First East Indian movie releases on Maharashtra Day"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 4 May 2009۔ 07 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2012 
  7. "Nominations - Mirchi Music Award Hindi 2012"۔ www.radiomirchi.com۔ 02 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2018