انوپما دیش پانڈے
ظاہری ہیئت
| انوپما دیش پانڈے | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 2 اکتوبر 1953ء (73 سال) ممبئی |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | [[:اداکار|اداکارہ اور ادکارہ]] ، گلوکارہ |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
انوپما دیش پانڈے (انگریزی: Anupama Deshpande) (ولادت: 2 اکتوبر 1953ء) بالی وڈ کی پس پردہ گلوکارہ ہیں جنھوں نے فلم سوہنی مہیوال (1984ء) میں اپنے لوک موسیقی "سوہنی چناب دے" کے لیے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ جیتا۔[1]
پیشہ وارانہ زندگی
[ترمیم]انوپما دیش پانڈے نے گانا سوہنی چناب دے پیش کیا تھا، یہ گانا اصل میں آشا بھونسلے کے لیے تھا جو ان دنوں بہت مصروف تھیں۔ انو ملک نے اس گانے کو انوپما دیش پانڈے کی آواز میں ریکارڈ کیا تاکہ بعد میں اس کو آشا بھوسلے کی آواز میں ڈب کیا جا سکے۔ لیکن جب آشا بھونسلے نے انوپما دیش پانڈے کی آواز میں گانا سنا تو انھوں نے اسی گانے کو اسی طرح برقرار رکھنے کا مشورہ دیا۔[2] انوپما دیش پانڈے نے 92 فلموں میں کل 124 گانے گائے ہیں۔[3]
قابل ذکر گانے
[ترمیم]- دے تلسی میاں وردان اتنا
- میں نے جسے چاہا وہی ملا سجنا، فلم گھر گھر کی کہانی، 1988ء
- تم میرے ہو، فلم تم میرے ہو
- سوہنی چناب دے، فلم سوہنی مہیوال
- می آج نہاتانا، فلم نرملا مہندرا کامبلے سے
- بھییو ناکو، فلم نرملا مہندرا کامبلے سے
- گبھرو ناکو، فلم نرملا مہندرا کامبلے سے
- میرا پیشہ خراب ہے، فلم بھڑیوں کا سموح سے
- ہم کو آج کل ہے، فلم سیلاب سے
بیرونی روابط
[ترمیم]انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر انوپما دیش پانڈے
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Singer Anupama Deshpande's Birthday"۔ Lemonwire۔ 2 اکتوبر 2018۔ 2021-03-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-26
- ↑ "Filmfare Award Winners – 1984"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2012-07-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-22
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2020-02-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-26
زمرہ جات:
- 1953ء کی پیدائشیں
- 2 اکتوبر کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- بالی وڈ پس پردہ گلوکار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کی بھارتی گلوکارائیں
- بیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار
- بھارتی فلمی گلوکارائیں
- بھارتی گلوکار نامکمل مضامین
- بھارتی لوک گلوکار
- بھارتی لوک گلوکارائیں
- ممبئی کے گلوکار
- فلم فیئر فاتحین
- مہاراشٹر کی خواتین موسیقار
