تم میرے ہو
Appearance
تم میرے ہو | |
---|---|
پوسٹر | |
ہدایت کار | طاہر حسین |
پروڈیوسر | طاہر حسئن |
منظر نویس | طاہر حسین ایم کلیم راہی |
کہانی | طاہر حسین سریندر سنگھ |
ستارے | عامر خان (اداکار) جوہی چاولا |
موسیقی | آنند ملند |
سنیماگرافی | این وی سرینیواس نور محمد |
پروڈکشن کمپنی | طاہر حسین انیٹر پرائزیز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 129 منٹ |
ملک | بھارت |
باکس آفس | ₹38 million (برابر ہیں ₹ Formatting error: invalid input when rounding or امریکی $ Formatting error: invalid input when rounding میں 2018)[1] |
تم میرے ہو (انگریزی: Tum Mere Ho) بالی وڈ کی ایک رومانوی فلم ہے جو 1990ء میں ریلیز ہوئی۔ اس کے کلیدی کرداروں میں عامر خان اور جوہی چاولہ ہیں۔[2] اسے طاہر حسین کے ڈائریکٹ کیا ہے۔[3][4]
پلاٹ
[ترمیم]شیوا (عامر خان) کو سپیرا کی طاقتیں حاصل ہو جاتی ہیں۔ ایک دن ہو قریبی گاؤں میں رہنے والی پارو (جوہی چاولہ) سے ملتا ہے اور اسے محبت ہو جاتی ہے۔ پارو کے والد کو یہ محبت پسند نہیں ہوتی ہے۔
کردار
[ترمیم]- عامر خان - شیوا
- جوہی چاولا - پارو
- عشرت علی
- اجیت وچانی - چودھری چرنجیت سنگھ
- سدھیر پانڈے - ٹھاکر چودھری
- کلپنا ایئر - سانب کی ماں
نغمے
[ترمیم]- میں نے دبا لی تھی - انورادھا پوڈوال
- شیشہ چاہے ٹوٹ بھی جائے - ادت نرائن
- جتن چاہے جو کرلے - ادت نارائن اور سادھنا سرگم
- جتن چاہے جو کرلے (2) - ادت نارائن اور سادھنا سرگم
- تم میرے ہو - ادت نارائن، انوپما دیش پانڈے
- تم میرے ہو (2) - ادت نارائن
- تم میرے ہو (3) - ادت نارائن، انوپما دیش پانڈے
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Aamir Khan Box Office Collections Analysis"۔ Indicine
- ↑ "Bollywood actor, Amir Khan turns 43"۔ گلف نیوز۔ 13 مارچ 2008۔ 30 جون 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2009
- ↑ "Aamir's brother to direct"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 4 اپریل 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2009
- ↑ Shantanu Ray Chaudhuri، Prashanto Kumar Nayak (2005)۔ Icons from Bollywood۔ Puffin Books۔ صفحہ: 142۔ ISBN 978-0-14-333491-0