سنیتا کوہلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سنیتا کوہلی
Sunita Kohli.jpg
سنیتا کوہلی

معلومات شخصیت
پیدائش دسمبر 28, 1946
لاہور، British India
قومیت بھارتی
عملی زندگی
مادر علمی لیڈی سری رام کالج، دہلی یونیورسٹی اور لکھنؤ یونیورسٹی
پیشہ داخلی طرحبندی
اعزازات
پدم شری اعزاز
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.k2india.com

سنیتا کوہلی (انگریزی: Sunita Kohli) بھارتی انٹیرئر ڈیزائنر اور ماہر تزئین کاری اور ماہر تعمیر نو ہیں۔ انہوں نے راشٹرپتی بھون، بھارتی پارلیمان اور حیدراباد ہاوس کی تعمیر نو اور تزئین کاری کا کارنامہ انجام دیا۔[1][2][3]

حکومت ہند نے انہیں 1992ء میں پدم شری اعزاز سے نوازا۔[4]

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

ان کی ولادت لاہور میں اندر پرکاش اور چند سور[5] کے گھر ہوئی اور ان کی پرورش لکھنؤ نے ایک لبرل خاندان میں ہوئی۔ ان کے والد آریہ سماج کے تعلق رکھتے ہیں اور انہوں نے تقسیم ہند کے بعد لاہور سے لکھنو آگئے تھے۔[6] ابتدائی تعلیم لکھنو میں حاصل کرنے کے بعد انہوں نے لیڈی سری رام کالج برائے نسواں، دہلی یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں گریجویشن کیا اور لکھنؤ یونیورسٹی سے ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔[6]

ذاتی زندگی[ترمیم]

ان کی شادی 1971ء میں رمیش کولہ سے ہوئی۔[6][7][8][9] ان کے تین اولادیں ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Lutyens' Legacy". Forbes. 2 جولائی 2007.  Check date values in: |date= (معاونت)
  2. `Jewel legends' in city دی ہندو، 9 دسمبر 2004.
  3. "Preserving a world-class legacy". The Hindu. 6 جولائی 2006. 
  4. "Padma Awards". وزارت مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی، حکومت ہند. 
  5. 'Happiness is always in retrospect' دی انڈین ایکسپریس، 9 دسمبر 2007.
  6. ^ ا ب پ "The three Sunitas". The Times of India. 11 فروری 2001. 
  7. "15 years later, Sonia mends an old fence". Indian Express. 14 فروری 2005. 
  8. "Many faces of Sonia Gandhi". The Times of India. 6 اکتوبر 2002. 
  9. The New Yorker، Volume 74, Issues 1–10. 1998. p. 40۔