بھارتی پارلیمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
نئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس

بھارتی پارلیمان بھارت کا قانون ساز ایوان ہے جو بنیادی طور دو ایوانی ہے۔ پارلیمان کے ایوان بالا کو راجیہ سبھا اور ایوان زیریں کو لوک سبھا کہا جاتا ہے۔ راجیہ سبھا میں 545 نشتیں ہیں اور راجیہ سبھا میں 245 نشتیں ہیں۔ لوک سبھا کے اراکین کا انتخابات براہ راست عوام کرتے ہیں جبکہ راجیہ سبھا کا انتخاب ریاستی اسمبلیاں کرتی ہیں۔ بھارت کے صدر کے پاس آئینی اختیار ہے کہ وہ لوک سبھا (بمعنی قومی اسمبلی) کو تحلیل کریں۔ پارلیمان کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس، نئی دہلی میں ہوتا ہے جس کو عام طور پر سنسد بھَوَن کہا جاتا ہے۔

آئین ہند کی دفعہ 60 کے مطابق صدر کو یہ اختیار ہے کہ وہ تمام منظور شدہ قوانین کی جانچ پڑتال کرے۔ صدر نئے قانون کو مسترد بھی کر سکتا ہیں۔ صدر کا انتخاب قانون ساز ایوانوں کے اراکین کرتے ہیں اور صدارت کی مدت پانچ سال ہوتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]