منموہن کرشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
منموہن کرشن
Manmohan Krishna
(ہندی میں: मनमोहन कृष्ण ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 26 فروری 1922(1922-02-26)

لاہور، صوبہ پنجاب، برطانوی ہند
وفات 3 نومبر 1990(1990-11-03) (عمر  68 سال)

ممبئی، بھارت
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)
بھارت (26 جنوری 1950–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام منموہن کرشنا
عملی زندگی
پیشہ اداکار، ڈائریکٹر
دور فعالیت 1950–1989
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

منموہن کرشن (ہندی: मनमोहन कृष्ण‎؛ پیدائش 26 فروری 1922ء) بھارتی فلمی اداکار اور ہدایت کار ہندی فلموں کے ایک مقبول کریکٹر آرٹسٹ، جو چار دہائیوں تک ہندی فلموں میں کام کرتے رہے اور زیادہ تر چوپڑا فلمساز خاندان کی فلموں میں نظر آئے۔ فلم ’دیوتا‘ کا مقبول گیت نہ ہندو بنے گا نہ مسلمان بنے گا، انسان کی اولاد ہے انسان بنے گا ان ہی پر فلمایاگیا۔ 250 سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔ جن میں اپنادیش، بیجو باورا، راہی، انارکلی، نیادور، پردیسی، داغ، سادھنا، بیس سال بعد، دل ایک مندر، وقت، ہمراز، دیوار، جوشیلا، قانون، مقدر کا سکندر، ترشول، کالا پتھر، دھول کا پھول،آرادھنا وغیرہ مقبول فلمیں ہیں، بطور ہدایت کار ایک فلم نوری بنائی جو مقبول بھی ہوئی۔[2][3]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]