مندرجات کا رخ کریں

ریواتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریواتی
ریواتی

معلومات شخصیت
پیدائش (1966-07-08) 8 جولائی 1966 (عمر 58 برس)
کوچی، کیرلا، بھارت
رہائش چنئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بھارتی
شریک حیات سریش چندر مین (شادی. 1986; طلاق. 2013)[1][2]
اولاد 1
عملی زندگی
پیشہ
پیشہ ورانہ زبان ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1980 – تاحال
اعزازات
مکمل فہرست
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آشا کیلونی (انگریزی: Revathi) (ولادت: 8 جولائی 1966ء) جو اپنے فلمی نام ریواتی سے مشہور ہیں، ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ہدایت کار ہیں، جن کو تمل اور ملیالم سنیما میں زیادہ تر کام کرنے کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔[4][5]

ریواتی 1980ء اور 1990ء کی دہائی کی واحد جنوبی ہندوستانی اداکارہ تھیں جنھوں نے تمل ، تیلگو اور ملیالم میں فلم فیئر اعزاز برائے بہترین تیلگو اداکارہ جیتا تھا۔ جس میں لگاتار تین جیت شامل ہے ۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

ریوتی کی پیدائش 8 جولائی 1966ء کو بھارت کے کوچین (موجودہ کوچی) میں ہوئی تھی۔ ان کے والد ملانک کیلوونی ہندوستانی فوج میں میجر کے عہدے پر تھے اور ان کی والدہ للیتا کیلونی تھیں۔[6] ملیالم اداکارہ گیتا وجےان ریوتی کی کزن ہیں ۔[7]

ذاتی زندگی

[ترمیم]

ریواتی نے 1986ء میں چھایاکار (cinematographer ) اور ہدایت کار سریش چندر مینن سے شادی کی۔ اس جوڑے کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ دونوں کے درمیان میں اختلافات کے بعد، انھوں نے 2005ء سے علاحدہ رہنا شروع کیا اور 23 اپریل 2013ء کو چنئی کی ایڈیشنل فیملی کورٹ نے انھیں طلاق کی منظوری دے دی۔[8][9] بمطابق 2018ء انھوں نے انکشاف کیا کہ ان کی پانچ سالہ حیاتیاتی بیٹی ہے جس کا نام مہی نامی جو ان وٹرو فرٹلائزیشن (In vitro fertilisation)کے ذریعہ پیدا ہوئی۔[10]

متعلقہ روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Court grants divorce to actor Revathi"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 23 April 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2015 
  2. "Revathy, Suresh Chandra Menon granted divorce – Oneindia Entertainment"۔ 24 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2021 
  3. "Films, a family affair!"۔ Deccan Chronicle۔ 29 April 2017 
  4. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Revathi" 
  5. "49th National Film Awards" (PDF)۔ Directorate of Film Festivals۔ 29 اکتوبر 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2012 
  6. ""அப்போ நிதானம் காட்டியிருந்தா, என் சினிமா ட்ராக்கே மாறியிருக்கும்!" - ரேவதி ஷேரிங்ஸ்"۔ Vikatan 
  7. "ഏകാന്തചന്ദ്രിക ഇവിടെയുണ്ട് !"۔ manoramaonline۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2015 
  8. "Actress Revathi Divorced – Find what you like – tikkview"۔ 13 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2021 
  9. Deccan Chronicle http://www.deccanchronicle.com/130423/entertainment-mollywood/article/revathi-suresh-granted-divorce آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ deccanchronicle.com (Error: unknown archive URL)
  10. "சோதனை குழாய் மூலம் குழந்தை பெற்றேன்.. மனம் திறந்த நடிகை ரேவதி..!"۔ Puthiya Thalaimurai 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔