سواتی ریڈی
| سواتی ریڈی | |
|---|---|
سواتی ریڈی 2010 میں ٹیچ ایڈس کے جاری ہونے موقع پر
| |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 19 اپریل 1987ء[1] ولادیوستوک، روسی سوویت، سوویت اتحاد (موجودہ بعید مشرقی وفاقی ضلع، روس) |
| قومیت | بھارتی |
| شریک حیات | وکاس واسو (ش 2018ء) |
| عملی زندگی | |
| پیشہ |
|
| پیشہ ورانہ زبان | تیلگو ، ملیالم |
| اعزازات | |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
سواتی ریڈی (انگریزی: Swati Reddy) (پیدائش: 19 اپریل 1987ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ، ٹیلی ویژن کی میزبان اور پس پردہ گلوکارہ ہیں جو تمل اور ملیالم فلموں کے ساتھ ساتھ تیلگو فلموں میں بھی کام کرتی ہیں۔[2] ان کا عرفی نام کلرس سواتی ہے جو تلگو ٹیلی ویژن شو کلرس کی وجہ سے آتا ہے کیوں کی وہ اس کے میزبان ہے۔ یہ شو ماں ٹی وی پر ٹیلی کاسٹ کیا گیا تھا۔ بطور معاون کردار ادا کرنے کے بعد، انھوں نے تمل فلم سبرامنیم پورم (2008ء) میں بطور مرکزی اداکارہ کی حیثیت سے آغاز کیا۔ تیلگو فلم، اشٹا چما میں ان کی اداکاری کی وجہ سے انھیں فلم فیئر اعزاز برائے بہترین تیلگو اداکارہ اور نندی ایوارڈ دیا گیا۔[3][4][5]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]سواتی ریڈی 19 اپریل 1987ء کو ولادیوستوک شہر میں پیدا ہوئیں، جو سوویت اتحاد کے روسی مشرق بعید کے جنوب مشرقی علاقوں میں واقع تھا۔[6] ابتدائی دور میں انھوں نے اپنے نام سویٹلانا سے آغاز کیا لیکن بعد میں انھوں نے اپنا نام تبدیل کرکے سواتی رکھ لیا۔[6]
ذاتی زندگی
[ترمیم]سواتی ریڈی نے 30 اگست 2018ء کو اپنے بوائے فرینڈ وکاس واسو سے شادی کی جو ایک ملیالی پائلٹ ہیں۔[7]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Happy Birthday Swathi: From Ashta Chamma to Karthikeya, 5 films of the actress that prove why she is an extraordinary performer". The Times of India (بزبان انگریزی). 19 Apr 2020. Retrieved 2021-01-09.
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Swati Reddy"
- ↑ T. Lalith Singh (25 دسمبر 2003)۔ "Colourful presence"۔ HYDERABAD: دی ہندو۔ 2004-01-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-24
- ↑ Swathi’s big leap in Kollywood آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ sify.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل). sify.com (5 جنوری 2010).
- ↑ Special Correspondent (17 مارچ 2010)۔ "Nandi Award for Ravi Teja, Swati"۔ HYDERABAD: دی ہندو۔ 2011-01-31 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-24
- 1 2 "Interview with Swati"۔ idlebrain.com۔ 14 جنوری 2009۔ 2017-11-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-29
- ↑ "Swathi-Vikas wedding: 7 adorable pictures that will leave you in awe | The Times of India". دی ٹائمز آف انڈیا (بزبان انگریزی). Retrieved 2018-09-23.
| ویکی ذخائر پر سواتی ریڈی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کی ہندوستانی خواتین گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی گلوکار
- بھارتی ٹیلی ویژن پیش کنندگان
- بھارتی خاتون ٹیلی ویژن پیش کنندگان
- بھارتی صوتی اداکارائیں
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی فلمی گلوکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو اداکارائیں
- تیلگو پس پردہ کے گلوکار
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو شخصیات
- روسی فلمی اداکارائیں
- ملیالم فلمی اداکارائیں
- نندی اعزاز یافتہ شخصیات
- وشاکھاپٹنم کی شخصیات
- ولادیوستوک کی شخصیات
- 1987ء کی پیدائشیں

