بھومیکا چاولہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بھومیکا چاولہ
(ہندی میں: भूमिका चावला ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھومیکا چاولہ 2017 میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1978-08-21) 21 اگست 1978 (age 45)[1]
نئی دہلی، بھارت[1]
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات بھارت ٹھاکر (شادی. 2007)
اولاد 1
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، سابق ماڈل
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  ملیالم  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2000 – تاحال
اعزازات
نندی اعزازات 
فلم فیئر اعزاز جنوبی  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بھومیکا چاولہ (انگریزی: Bhumika Chawla) (ولادت: 21 اگست 1978) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ایک سابقہ ​​ماڈل ہیں۔[2][3]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

بھومیکا چاولہ بھارت کے نئی دہلی میں ایک پنجابی گھرانے میں پیدا ہوئیں اور انھوں نے نئی دہلی میں اپنی تعلیم مکمل کی تھی۔ ان کے والد آرمی افسر تھے۔ بھومیکا کے دو بہن بھائی ، ایک بڑا بھائی اور بہن ہیں ۔

بھومیکا 1997 میں ممبئی منتقل ہو گئیں اور انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز اڈ فلموں اور ہندی میوزک ویڈیو البمز سے کیا۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

بھومیکا چاولہ نے اپنے بوائے فرینڈ اور یوگا ٹیچر بھرت ٹھاکر سے 21 اکتوبر 2007 کو دیولالی ، ناسک میں ایک گردوارہ میں شادی کی تھی۔[4] وہ بھرت ٹھاکر کے یوگا کی کلاس میں جاتی تھیں اور ان سے شادی کرنے سے پہلے چار سال تک ایک دوسرے سے ملتے رہے۔[5] فروری 2014 میں اس جوڑے کا ایک بیٹا پیدا ہوا۔[6][7]

ایوارڈ[ترمیم]

سال کام/تخلیق اعزاز نتیجہ
2001 کشی فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو فاتح[8][9]
2003 مسما فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو نامزد
2003 مسما نندی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ فاتح
2003 تیرے نام زی سین ایوارڈ برائے بہترین نئی اداکارہ فاتح
2003 تیرے نام فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ نامزد
2003 تیرے نام اسٹار اسکرین ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ نامزد
2007 انسویا فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو نامزد
2007 ستیہ بھاما نندی خصوصی جیوری ایوارڈ فاتح
2017 مڈل کلاس ابائی زی تیلگو اپسارا ایوارڈز برائے بہترین اداکارہ 2018 فاتح
2018 مڈل کلاس ابائی فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکارہ - تیلگو نامزد
2018 مڈل کلاس ابائی سیما ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ (تیلگو) فاتح

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "About Me"۔ Bhumika Chawla۔ 2015۔ 25 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2015 
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bhumika Chawla" 
  3. Bhawana Tanmayi (15 September 2018)۔ "'Missamma' enjoys her second innings"۔ Telangana Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2020 
  4. "Bhumika Chawla weds yoga guru Bharat"۔ Screenindia.com۔ 24 جنوری 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2007 
  5. "Bhumika weds Bharath on Oct 25th"۔ Oneindia۔ 08 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2009 
  6. "Bhumika delivered a baby boy - Bhumika Chawla- Laddu Babu- Allari Naresh- Ravi Babu- Misama- Khushi - Cinemalead.com -"۔ 03 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2014 
  7. iQlik Movies۔ "Actress Bhumika Chawla blessed with a baby boy"۔ iQlikmovies 
  8. "Nuvvu Nenu wins 4 Filmfare awards"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2002-04-06۔ 21 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2009 
  9. "Advertising on Gaana- Ads, User Engagement & Branding on Gaana.com"۔ Ads.gaana.com۔ 10 جولا‎ئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2019