مندرجات کا رخ کریں

اوتارا باؤکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اوتارا باؤکر
(ہندی میں: उत्तरा बाओकर ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1944ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سانگلی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 12 اپریل 2023ء (78–79 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پونے [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی قومی ڈراما اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم اداکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکار ،  منچ اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
قومی فلم اعزاز برائے معاون اداکارہ (1988)[3]
سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ   (1984)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اوتارا باوکار یا اوتارا باؤکر (انگریزی: Uttara Baokar) ایک ہندوستانی اسٹیج، فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔انھوں نے متعدد قابل ذکر ناٹکومیں اداکاری کی ہے۔ 1978ء میں اوتارا باؤکر نے جےونت دلوی کے ڈراما سندھیا چھیا کی ہدایت بھی کی۔[5] انھوں نے گریش کرناڈ کے ناٹک امراؤ جان میں امراؤ جان ادا کا کردار ادا کیا ہے۔[6]

اوتارا کو 1988ء میں قومی فلم اعزاز برائے معاون اداکارہ سے نوازا گیا۔ 1984ء میں، اوتارا باؤکر نے سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ، بھارت کا قومی اکیڈمی برائے اداکاری (ہندی منچ) جیتا۔[7]

ابتدائی زندگی اور تعلیم

[ترمیم]

اوتارا باوکار نے 1968ء میں[8] دہلی کے نیشنل اسکول آف ڈراما (این ایس ڈی) سے ابراہیم القاضی کے تحت [9]اداکاری کی تعلیم حاصل کی۔

فلمی گرافی

[ترمیم]

ایوارڈ

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — باب: Baokar, Uttara — صفحہ: 36 — ISBN 978-0-19-564446-3The Oxford Companion to Indian Theatre
  2. ^ ا ب ناشر: این ڈی ٹی وی — تاریخ اشاعت: 13 اپریل 2023 — Veteran Actor Uttara Baokar Dies At 79 In Pune
  3. https://dff.gov.in/images/Documents/81_36thNfacatalogue.pdf#page=
  4. https://www.google.ru/books/edition/Fellows_and_Award_winners_of_Sangeet_Nat/dLnDrXscte4C?hl=ru&gbpv=1&bsq=uttara+baokar
  5. "Those lonely sunset days"۔ The Hindu۔ 23 اپریل 2010
  6. "Of days that were..."۔ The Hindu۔ 30 جون 2005۔ 2012-11-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-05
  7. ^ ا ب "SNA: List of Akademi Awardees"۔ سنگیت ناٹک اکادمی Official website۔ 17 فروری 2012 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2012
  8. "Alumni List For The Year 1968"۔ National School of Drama Official website۔ 2010-12-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-05
  9. "Theatre is revelation"۔ The Hindu۔ 24 فروری 2008۔ 2008-03-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-05
  10. K. Moti Gokulsing؛ Wimal Dissanayake (17 اپریل 2013)۔ Routledge Handbook of Indian Cinemas۔ Routledge۔ ص 77–۔ ISBN:978-1-136-77284-9۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-04
  11. Filmography

حواشی

[ترمیم]