دی اکنامک ٹائمز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دی اکنامک ٹائمز
Economic Times cover 03-28-10.jpg
دی اکنامک ٹائمز کا سر ورق مورخہ 28 مارچ 2010
قسم روزنامہ اخبار
ہیئت براڈ شیٹ
مالک دی ٹائمز گروپ
ناشر بینٹ، کولمین اینڈ کارپوریشن لمیٹڈ
مدیر بودھی ستوا گنگوی
آغاز 6 مارچ 1961؛ 58 سال قبل (1961-03-06)
زبان انگریزی
صدر دفتر ٹائمز ہاؤ، ڈی این روڈ، ممبئی، بھارت
تعداد اشاعت 368,716 روزانہ
ساتھی اخبارات
آئی ایس ایس این 253626887
او سی سی ایل نمبر 61311680
ویب سائٹ economictimes.indiatimes.com

دی اکنامک ٹائمز انگریزی زبان ایک بھارتی روزنامہ اخبار ہے۔ اس کے ناشر Bennett, Coleman & Co. Ltd. ہیں۔ دی اکنامک ٹائمز سنہ 1961ء میں چھپنا شروع ہوا۔[1] یہ وال اسٹریٹ جرنل کے بعد انگریزی زبان کا دوسرا سب سے زیادہ پڑھے جانے والا کاروباری اخبار ہے[2] جس کے قارئین کی تعداد 800،000 ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Economic Times"۔ لنکڈ ان۔ سنیویل، کیلیفورنیا: مائیکروسافٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2017۔
  2. The New Yorker, 8 Oct 2012, 'Citizens Jain' - Ken Auletta Timesp.52