تمنا بھاٹیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تمنا بھاٹیہ
(انگریزی میں: Tamannaah ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Tamannaah Bhatia at Lakme Fashion Week,2015.jpg، Tamannaah at the first look launch of ‘Bahubali 2 The Conclusion’ at MAMI 18th Mumbai Film Festival.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (نامعلوم میں: Tamannaah Bhatia ویکی ڈیٹا پر پیدائشی نام (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 21 دسمبر 1989ء (عمر 29 سال)
ممبئی[1]  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر نام تمنا
قد 5 فٹ 6 انچ (168 سینٹی میٹر)
عملی زندگی
پیشہ اداکار، ماڈل
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تمنا بھاٹیہ (پیدائش 21 دسمبر 1986ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[2] تمنا(انگریزی: Tamannaah) نام سے بھی جانی جاتی ہیں جو بنیادی طور جنوبی بھارت کے سنیما میں کام کرتی ہیں۔ تیلگو اور تامل فلموں کی وہ جانی مانی اداکارہ ہیں۔

تمنا نے اپنے کیریئر کی شروعات 2005 ءمیں بالی وڈ فلم چاند سا روشن چہرہ سے کی تھی۔ جس کے بعد وہ جنوبی بھارت کی تیلگو اور تمل فلمیں کرنے لگی۔

2013ء میں وہ ہندی-اردو سینما میں فلم ہمت والا سے واپس آئیں۔ جس میں وہ اجے دیوگن کے ساتھ تھی۔ 2014ء میں ان کی بالی وڈ فلم ہمشکل تھی جس سیف علی خان، رتیش دیش مکھ، بپاشا باسو اور ایشا گپتا بھی اہم کردار نبھائے تھے۔ ان کی اگلی فلم اینٹرٹینمنٹ تھی جس میں وہ اکشے کمار کے مدِمقابل تھیں۔

2015ء کی ان کی فلم باہوبلی:دابگننگ کو تیسری سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلم کا اعزاز حاصل ہوا۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق فلم باہوبلی ہندوستانی سنیما کی تاریخ میں سب سے زیادہ مہنگی فلم ہے۔

اہم فلمیں[ترمیم]

سال فلم کردار زبان ساتھی اداکار تبصرہ
2005ء چاند سا روشن چہرہ جیا اوبرائے ہندی سمیر آفتاب
2005ء شری(مسٹر) سندھیا تیلگو منوج منچو
2007ء ویاباری تمل ایس جے سوریا
2008ء کالی داس ارچنا تیلگو سوشانت
2009ء ایان یُمنا تمل سوریا (اداکار)
2009ء پیا چاروُ لتا تمل کارتھی (اداکار) نامزد:-بہترین اداکارہ کے لیے فلم فیئر ایوارڈ - تامل
2010ء سورا پُورنیما تمل وجے (اداکار)
2011ء 100% لو مہالکشمی تیلگو ناگ چیتنیا بہترین اداکارہ کے لیے CineMAA ایوارڈ
نامزد:-بہترین اداکارہ کے لیے فلم فیئر ایوارڈ - تیلگو
2011ء بدری ناتھ الك نندا تیلگو اللو ارجن
2011ء اوسراویلی نہاریکا تیلگو این ٹی آر جونئیر
2012ء راچہ چیتر(اممُو) تیلگو رام چرن نامزد-بہترین اداکارہ کے لیے CineMAA ایوارڈ
نامزد-بہترین اداکارہ کے لیے فلم فیئر ایوارڈ - تیلگو
نامزد-بہترین اداکارہ کے لیے SIIMA ایوارڈ
2012ء ریبل نندنی تیلگو پربھاس
2013ء ہمتوالا ہندی اجے دیوگن
2014ء ہمشکل شانیہ ہندی سیف علی خان
2014ء اللوڈو شرينو (مہمان کردار) تیلگو - (خصوصی ظہور)
2014ء انٹرٹینمنٹ ساکشی ہندی اکشے کمار
2014ء اگاڈو سروجا تیلگو مہیش بابو
2015ء باہوبلی:دا بگننگ اونتیکا تیلگو پربھاس -

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://web.archive.org/web/20130618133401/http://www.sify.com/movies/happy-b-day-to-the-queen-of-kwood-news-tamil-kkfrhNcajjh.html
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Tamannaah"۔

بیرونی روابط[ترمیم]