مندرجات کا رخ کریں

مہیش بابو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہیش بابو
(تیلگو میں: మహేష్ బాబు)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1975-08-09) 9 اگست 1975ء (51 سال)
چنئی، تمل ناڈو، بھارت
رہائش فلم شہر، حیدرآباد، تلنگانہ، بھارت
قومیت بھارتی
نسل تیلگو
زوجیت
اولاد گوتم كرشن
اندیرا [1] گھٹّا منینی
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر  (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین کرشنا گھٹّا منینی
اندرا دیوی
والد کرشنا (تیلگو اداکار) [2]  ویکی ڈیٹا پر  (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی لویولا کالج چنئی
پیشہ اداکار، فلم ساز
مادری زبان تیلگو [5]  ویکی ڈیٹا پر  (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تیلگو ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1979-1990 (چائلڈ آرٹسٹ)
1999-موجودہ
اعزازات
نندی اعزازات (برائے:مراری (2001ء فلم) ، ٹکاری ڈونگا ، Arjun ، Athadu ، Dookudu اور Srimanthudu )[6]  ویکی ڈیٹا پر  (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات[7]،  IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر  (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مہیش بابو (مہیش گھٹّا منینی)ایک بھارتی تیلگو فلم اداکار ہیں۔ ان کا پیدائش 9 اگست 1975 کو چنائی، تامل ناڈو میں ہوئی۔ آپ ماصی کے تیلگو سپر اسٹار کرشنا گھٹّامنینی کے بیٹے ہیں، مہیش بابونے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز بچپن ہی سے بطور چائلڈ آرٹسٹ ​​کر دیا تھا۔ بطور ہیرو ان کی پہلی فلم راجکمارڈو (1999ء ) تھی، جس کے لیے انھیں تیلگو فلموں کا نندی ایوارڈ برائے نیا فنکار ملا۔ ا ن 2003 بلاک بسٹر فلم اوكاڈو اس وقت کی سب سے سے زیادہ آمدنی والی تیلگو فلموں میں سے ایک تھی، اس فلم میں انھوں نے ایک نوجوان کبڈی کھلاڑی کا کردار ادا کیا تھا 'فلم بعد میں مختلف زبانوں میں دوبارہ ری میک کی گئی۔ ان 2005 کی فلم اتھاڈ تیلگو فلموں میں ایک اور سب سے زیادہ آمدنی والی فلم ہے۔ ان کی بیشتر فلمیں اوکاڈو، مراری، اتھاڈو، پوکری، ڈوکوڈو، بزنس مین، سیتاما وکیٹلو سرمللے چیٹو، کامیاب رہی ہیں اور ہندی اور دوسری زبانوں میں ڈب ہو چکی ہیں۔

فلمیں

[ترمیم]

بطور چائلڈ آرٹسٹ

[ترمیم]
سال فلم کا نام کردار کا نام
1979نیدا -
1983پورتم بُوجی
1987شنکھروم راجا
1988بازار راوڈی مہیش
1988مگورو کوڈوکولو سریندھرا
1989گڈاچاری 117 چِننا
1989کوڈوکو ڈیڈینا کپورم ونود/پرمود
1990بالا چندرودو بال چندر
1990اننا تاموڈو مُرلی

بطور اداکار

[ترمیم]
سال فلم کا نام(ترجمہ) کردار کا نام ساتھی فنکار ہندی ڈب /ری میک/
1999راج کمارڈو (راجکمار )راجاپریٹی زنٹا، سری ہری، پرکاش راجہندی ڈب: پرنس نمبر 1
2000یوراج (شہزادہ)سری نیواسسمرن، ساکشی سیوانندہندی ڈب: ایک اور راجکمار
2000وامسی وامسینمرتا شرودکر، کرشناہندی ڈب: وامسی۔ دا وارئیر
2001مراری مُراریسونالی بیندرے، لکشمیہندی ڈب: راوڈی چیتا
2002ٹککری ڈونگا راجالیزا رے، بپاشا باسوہندی ڈب: چوروں کا چور
2002بوبی بوبیآرتی اگروال، رگھوورنہندی ڈب: داغ، دا برننگ فائر
2003اوکاڈو (صرف ایک )اجےبھومیکا چاولہ، پرکاش راجری میک: تیور (ارجن کپور، سوناکشی سنہا)
2003نجام (سچ)سیتارامرکشیتا، گوپی چندہندی ڈب: میری عدالت
2004نانی نانی/ وجوامیشا پاٹل ، دیویانیہندی ڈب:نانی دا میجک مین
تقریباً ری میک: آؤ وِش کریں (آفتاب شیوداسانی)
2004ارجن ارجنشریا سرن، کیرتھی ریڈیہندی ڈب: میدانِ جنگ
2005اتھاڈو (وہ)نندا/ گوپالٹرشا کرشنن، پرکاش راج، سونو سودہندی ڈب: چیتا، دا پاورآف ون
ری میک : ایک دا پاور آف ون(بوبی دیول)
2006پوکیری (آوارہ)کرشنا منوہر(پانڈُو)الیانا ڈی کروز، پرکاش راجہندی ڈب:ٹپوری وانٹڈ
ری میک : وانٹڈ (سلمان خان) اور پوککری (وجے)
2006سینکڈو (سپاہی)سدھارتھٹرشا کرشنن، عرفان خان،ہندی ڈب: اب ہم سے نہ ٹکرانا
2007اتھیدی (مہمان)اتیتیامریتا راؤ، مرلی شرماہندی ڈب: انٹرنیشنل کھلاڑی
2010کھالیجا راجوانوشکا شیٹی، پرکاش راجہندی ڈب: جِگر کلیجا
2011ڈوکوڈو (غصہ، جارحیت)جی اجے کمارسامنتھا پربھو روتھ، سونو سودہندی ڈب: دا رئیل ٹائیگر
2012بزنس مین سوریا بھائیکاجل اگروال ، پرکاش راجہندی ڈب:نمبر 1 بزنس مین
ری میک: رام گوپال ورما کی زیر تکمیل فلم (ابھیشک بچن)
2013سیتاما وکیٹلو سرمللے چیٹو
(سیتا ماں کے صحن میں یاسمین کے پھول)
چنوڈوسامنتھا پربھو روتھ، وینکاٹیش، انجلیہندی ڈب: سب سے بڑھ کر ہم 2
20141 نینوکاڈین (میں ہوں اکیلا)گوتمکیرتی سینن، ناصرہندی ڈب:ایک کا دَم
2014آگاڈو (وہ رُکے گا نہیں)اینکاؤنٹر شنکرتمنا بھاٹیہ، سونو سودہندی ڈب: اینکاؤنٹر شنکر
2015شری مانتھڈو (ارب پتی )ہرش وردھنشروتی ہاسن، جگپتی بابوہندی ڈب: دی رئیل تیور
2016برہموتسوم (عظیم خوشی)اجےکاجل اگروال، سامنتھا پربھوہندی ڈب: دی رئیل تیور2
2017اسپائیڈر شوارکول پریت سنگھ، ایس جے سوریاہندی ڈب: اسپائیڈر
2018بھرت انے نینو(بھرت اور میں)بھرت رام کیارا ایڈوانی، پرکاش راجہندی ڈب: سی ایم بھرت
2019مہارشی (فلم)رشیپوجا ہیگڑے ، اللری نریشہندی ڈب: مہارشی
2020 ساریلیرو نیکیووارو میجر اجے کرشنا رشمیکا مندانہ، وجے شانتی
2022 سرکارو واری پاتا مہیش / ماہی کیرتھی سریش، نادھیا
2024 گنٹور کرم بھوگینی ویرا وینکٹا رمنا سری لیلا، رمیہ کرشنا،
2026 وارانسی رودھرا / رام پریانکا چوپڑا، پرتھوی راج سوکمارن فلم بندی، زیر تکمیل

حوالہ جات

[ترمیم]

َ