بدری ناتھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

'''کوہ ہمالیہ''' کی دس ہزار آٹھ سو فٹ (10,800) بلند ایک چوٹی جس پر وشنو دیوتا کا مندر ہے۔ ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ یہاں کا پانی ہر طرح کی ناپاکی کو دھو کر آدمی کو پاک کر دیتا ہے۔ یہ علاقہ ہندوستان کے صوبہ اتر پردیش میں‌ ہے۔