چھوٹا چار دھام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چھوٹا چار دھام
Kedarnathji-mandir.JPG Badrinathji temple.JPG
کیدارناتھ بدری ناتھ
Gangotri temple.jpg Yamunotri temple and ashram.jpg
گنگوتری یمونوتری
چھوٹا چار دھام
Chota Char Dham
نام
حقیقی نامچھوٹا چار دھام
دیوناگریछोटा चार धाम
مقام
ملکFlag of India.svg بھارت
ریاست:اتراکھنڈ
فن تعمیرات اور ثقافت
بنیادی دیوتاشیو (کیدارناتھ)
وشنو (بدری ناتھ)
گنگا (گنگوتری)
یمنا (یمونوتری)
طرز تعمیرشمالی ہندوستانی فن تعمیر
تاریخ
تاریخ تعمیر
(موجودہ ڈھانچہ)
نامعلوم
تخلیق کارپانڈواس

چھوٹا چار دھام (Chota Char Dham) (دیوناگری: छोटा चार धाम) (لفظی معنی " چھوٹا چار مسکن/نشتیں") بھارت میں سلسلہ کوہ ہمالیہ میں ہندووں کے مقدس مقامات زیارت ہیں۔ یہ بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے گڑھوال ڈویژن میں واقع ہیں۔ یہ چار مقامات یمونوتری (ہندی: यमनोत्रीگنگوتری (ہندی: गंगोत्रीکیدارناتھ (ہندی: केदारनाथ) اور بدری ناتھ (ہندی: बद्रीनाथ[1][2][3] بڑے چار دھام میں چار ہندو زیارت گاہیں ہیں جن میں بدری ناتھ، دوارکا، پوری اور رامیشورم شامل ہیں۔ ہندوؤں میں اپنی زندگی میں ان کی زیارت کو انتہائی مقدس سمجھا جاتا ہے۔ لیکن بیسویں صدی کے وسط سے چھوٹا چار دھام کو بھی چار دھام کہا جانے لگا ہے۔[4][5][6][7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Chard Dham Yatra حکومت of Uttarakhand, Official website.
  2. Char Dham yatra kicks off as portals open – Hindustan Times
  3. Destination Profiles of the Holy Char Dhams, Uttarakhand
  4. Char Dham of Garhwal India، by Joe Windless, Sarina Singh, James Bainbridge, Lindsay Brown, Mark Elliott, Stuart Butler. Published by Lonely Planet, 2007. ISBN 1-74104-308-5. Page 468۔
  5. Chardham Yatra، by Savitri Dubey. Published by Alekh Prakashan. ISBN 978-81-88913-25-1
  6. Welcome To Alekh Prakashan
  7. "Char Dham and Hemkund Sahib Yatra to restart from مئی 2014"۔ news.biharprabha.com۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2014۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)