چار دھام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
چار دھام

Badrinath temple.jpgRameswaram Gopuram.jpgDwarkadheesh temple.jpgTemple-Jagannath.jpg

بدری ناتھرامیشورم
دوارکاپوری

چار دھام (ہندی: चार धाम) (لفظی معنی "چار مسکن/مقامات") بھارت میں چار ہندو زیارت گاہیں بدری ناتھ، دوارکا، پوری اور رامیشورم کو کہا جاتا ہے۔ ہندوؤں کے نزدیک ان چار مقامات کی زیارت کو انتہائی مقدس سمجھا جاتا ہے۔ شنکر اچاریہ کے مطابق چار دھام وشنو دھرم کی چار زیارت گاہیں ہیں۔ </ref>[1]

جبکہ دوسری زیارت گاہیں بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہیں جن میں یمونوتری، گنگوتری، کیدارناتھ اور بدری ناتھ جنہیں چھوٹا چار دھام کہا جاتا تھا کیونکہ یہ زیارت گاہیں چار دھام کے شہروں سے نسبتا کم فاصلے پر واقع ہیں۔ لیکن بیسویں صدی کے وسط سے انہیں بھی چار دھام کہا جانے لگا۔[2][3][4][5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Paul Gwynne، World Religions in Practice: A Comparative Introduction، Oxford: Blackwell Publication، آئی ایس بی این 978-1-4051-6702-4
  2. Char Dham of Garhwal India, by Joe Windless, Sarina Singh, James Bainbridge, Lindsay Brown, Mark Elliott, Stuart Butler. Published by Lonely Planet, 2007. ISBN 1-74104-308-5. Page 468.
  3. Chardham Yatra, by Savitri Dubey. Published by Alekh Prakashan. ISBN 978-81-88913-25-1
  4. Welcome To Alekh Prakashan
  5. "Char Dham and Hemkund Sahib Yatra to restart from May 2014"۔ IANS۔ news.biharprabha.com۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2014۔