شنکر اچاریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
شنکر اچاریہ
(سنسکرت میں: आदि शङ्करخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Raja Ravi Varma - Sankaracharya.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 788[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
کالادی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 820 (31–32 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
کیدارناتھ[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ فلسفی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
تصنیفی زبان سنسکرت[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بولی، لکھی اور دستخط کی گئیں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر

آدی شنکر اچاریہ قرون وسطی کے ہندوستان کے ایک اہم ہندو فلسفی، ماہر الہیات، مصلح اور اُپنیشدوں کے جید مفسر گذرے ہیں۔

وہ 788ء میں جنوبی ہندوستان کی ریاست کیرالا کے علاقے کالڈی کے ایک براہمن گھرانے میں پیدا ہوئے۔ کم عمری ہی میں دھرم، یوگ اور درشن (ہندو فلسفہ) میں یدِطولیٰ حاصل کرلیا۔ ذات پات کے خود ساختہ بندھنوں کی عملاً مذمت کی اور لا یعنی مذہبی رسومات کو تیاگ دینے کی تعلیم دی۔

اپنے نظریۂ ادویت اور وحدانیت کا پرچار پورے ہندوستان میں کیا اور روحانی علوم کی ترویج کے لئے چار مٹھ قائم کئے۔ 820ء میں انتقال ہوا۔


اہم تصانیف[ترمیم]

  • بھگوت گیتا بھاشیہ (گیتا کی تفسیر)
  • برہم سوتر بھاشیہ (برہم سوتر کی تفسیر)
  • آتم بودھ (عرفان ذات)
  • اُپدیش ساہسری (ایک ہزار تعلیمات)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 جی این ڈی- آئی ڈی: http://d-nb.info/gnd/118642278 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: سی سی زیرو
  2. http://www.ndtv.com/india-news/kedarnath-one-of-indias-most-revered-shrines-525971
  3. ربط: بی این ایف - آئی ڈی

بیرونی روابط[ترمیم]