شنکر آچاریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
شنکر آچاریہ
(سنسکرت میں: आदि शङ्कर خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Raja Ravi Varma - Sankaracharya.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 788[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
کالڈی[3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 820 (31–32 سال)[1][2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
کیدارناتھ[4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ فلسفی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان سنسکرت[5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل فلسفہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شعبۂ عمل (P101) ویکی ڈیٹا پر

آدی شنکر آچاریہ قرون وسطی کے ہندوستان کے ایک اہم ہندو فلسفی، ماہر الہیات، مصلح اور اُپنیشدوں کے جید مفسر گزرے ہیں۔

وہ 788ء میں جنوبی ہندوستان کی ریاست کیرالا کے علاقے کالڈی کے ایک براہمن گھرانے میں پیدا ہوئے۔ کم عمری ہی میں دھرم، یوگ اور درشن (ہندو فلسفہ) میں یدِطولیٰ حاصل کر لیا۔ ذات پات کے خود ساختہ بندھنوں کی عملاً مذمت کی اور لا یعنی مذہبی رسومات کو تیاگ دینے کی تعلیم دی۔

اپنے نظریۂ ادویت اور وحدانیت کا پرچار پورے ہندوستان میں کیا اور روحانی علوم کی ترویج کے لیے چار مٹھ قائم کیے۔ 820ء میں انتقال ہوا۔

اہم تصانیف[ترمیم]

  • بھگوت گیتا بھاشیہ (گیتا کی تفسیر)
  • برہم سوتر بھاشیہ (برہم سوتر کی تفسیر)
  • آتم بودھ (عرفان ذات)
  • اُپدیش ساہسری (ایک ہزار تعلیمات)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب جی این ڈی- آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118642278 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/shankara — بنام: Shankara — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Nationalencyklopedin
  3. http://www.poemhunter.com/adi-shankaracharya/
  4. http://www.ndtv.com/india-news/kedarnath-one-of-indias-most-revered-shrines-525971
  5. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://catalogue.bnf.fr/

بیرونی روابط[ترمیم]