ایمی جیکسن
ایمی جیکسن | |
---|---|
(انگریزی میں: Amy Jackson) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | ایمی لوئس جیکسن |
پیدائش | آئل آف مین |
31 جنوری 1991
رہائش | چنئی |
قومیت | برطانیہ |
تعداد اولاد | 1 |
والدین | ایلن جیکسن (والد) مارگوریٹا جیکسن (والدہ) |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار, ماڈل |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، تیلگو ، تمل ، انگریزی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ایمی جیکسن (انگریزی: Amy Jackson) ایک برطانوی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو ہندوستانی فلموں میں اپنے کام کے لیے سب سے زیادہ مشہور ہیں۔[1] وہ بنیادی طور پر تمل فلموں میں کام کرتی ہیں، وہ تیلگو ،کنڑ اور ہندی فلموں (بالی وڈ) میں بھی نظر آتی ہیں۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]ایمی جیکسن 31 جنوری 1992[2] کو برطانوی ریاست آئل آف مین کے ڈگلس میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والدین مارگوریٹا اور ایلن جیکسن تھے جنھوں نے ایمی کے پیدا ہونے کے کئی سال بعد طلاق لے لی تھی۔[3]ان کی ایک بڑی بہن، ایلیسیا ہے، جو اسکول کی ٹیچر ہے۔ جب ایمی جیکسن دو سال کی تھی تو ان کا خاندان لیورپول واپس آگیا اور ایمی کی دادی کے ساتھ نورس گرین میں رہنے لگے تاکہ ان کے والد بی بی سی ریڈیو مرسی سائیڈ کے ساتھ اپنے کیریئر کو جاری رکھ سکیں۔ کایمی کی خواہش تھی کہ وہ اپنی پہلی فلم میں کاسٹ ہونے سے پہلے ہی انگریزی ادب ، فلسفہ اور اخلاقیات میں اے لیول مکمل کر لیں۔[4][5][6]
ذاتی زندگی
[ترمیم]ایمی جیکسن انگلینڈ واپس جانے سے قبل 2012 - 2015 تک بھارت کے ممبئی ، مہاراشٹر میں مقیم تھیں،[7][8] وہ اس وقت لندن میں مقیم ہیں۔ جیکسن نے انکشاف کیا کہ وہ دسمبر 2015 سے انگلش - سائپریٹ کاروباری آندریاس پناییوٹو کے بیٹے کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہی ہیں۔[9][10]
متعلقہ روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ایمی جیکسن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Amy Jackson"
- ↑ "Watch: Amy Jackson celebrates birthday on the sets of 2.0"۔ India Today۔ 1 فروری 2017۔ 03 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2019
- ↑ "Amy Jackson Biography, Family"۔ 02 اکتوبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2020
- ↑ "Prateik's the sweetest and most caring guy: Amy Jackson"۔ The Times of India۔ 10 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2015
- ↑ "About Amy"۔ Amy Louise Jackson۔ 11 نومبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2010
- ↑ Sharma, Mukul Kumar (31 جنوری 2012)۔ "Amy Jackson Biography, Height, Movies and Details"۔ Bollygraph۔ 4 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2012
- ↑ "In conversation with Amy Jackson"۔ Bollyspice۔ 12 جولائی 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 ستمبر 2013
- ↑ "Amy Jackson Moves Into Her New Place In Mumbai"۔ زی نیوز۔ 1 نومبر 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2018
- ↑ "Amy Jackson gets engaged to George Panayiotou"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 2 جنوری 2019۔ 2 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 جنوری 2019
- ↑ "Amy Jackson Gets Engaged To Multi-Millionaire Businessman Boyfriend George Panayiotou"۔ میڈ ڈے۔ 3 جنوری 2019۔ 3 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 جنوری 2019
- 1991ء کی پیدائشیں
- 1992ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی انگریز خواتین
- اکیسویں صدی کی برطانوی اداکارائیں
- انگریز خواتین ماڈل
- انگریز فلمی اداکارائیں
- انگریز نژاد شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- بولی وڈ میں یورپی اداکارائیں
- بھارت میں یورپی اداکارائیں
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- مینی مہاجرین
- ڈگلس، آئل آف مین کی شخصیات
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- انگریز ٹیلی ویژن اداکارائیں
- کنڑا سنیما کی اداکارائیں
- انگریز مسیحی
- اکیسویں صدی کی انگریز اداکارئیں