مندرجات کا رخ کریں

پلی (فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پلی
(تمل: புலி)‏
ریلیز پوسٹر
ہدایت کارچمبو دیون
پروڈیوسرشبو تھمیمز
پی ٹی سیلواکمار
تحریرچمبو دیون
ستارےوجے
سری دیوی
پرابھو
سدیپ
شروتی ہاسن
ہنسیکا موٹوانی
راوینیژلگل روی
موسیقیدیوی سری پرساد
سنیماگرافینٹارجن سبھرامنیم
ایڈیٹراے سریکر پرساد
پروڈکشن
کمپنی
ایس کے ٹی سٹوڈیوز
تقسیم کارسری دامندال فلمز (تمل ناڈو)
اینگرن انٹرنیشنل (برطانیہ)
تھمینز (کیرلا)
ایس نارائن (کرناٹک)
پہلج نلاہنی (شمالی بھارت)
تاریخ نمائش
  • 1 اکتوبر 2015ء (2015ء-10-01)
دورانیہ
154 منٹ
ملکبھارت
زبانتمل
بجٹ₹118 کروڑ
باکس آفس₹115 کروڑ

پلی(اردو:ببر شیر) 2015ء میں ریلیز ہوئی ایک ایکشن فینٹینسی فلم ہے۔ اس فلم کے مصنف اور ہدایت کار چمبو دیون ہیں۔ اس فلم کے ستارے وجے(دو کرداروں میں)، شروتی ہاسن، ہنسیکا موٹوانی، سری دیوی، سودیپ اور پرابھو ہیں۔ یہ فلم ہندی اور تیلگو ڈب ورژن کے ساتھ ریلیز ہوئی۔ یہ فلم باکس آفس پر فلاپ رہی اور شائقینوں نے بھی اچھے تجزیے نہیں دیے۔[1][2][3][4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. IBTimes۔ "'Puli' overseas box office collection: Vijay's flick performs well in international centres"۔ International Business Times, India Edition (بزبان انگریزی)۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2017 
  2. https://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/tamil/movies/photo-features/5-reasons-why-vijays-puli-could-flop/photostory/49166130.cms
  3. title='Puli' Opening Day Box Office Collection: Vijay's film enjoys a flying start but fails to beat 'Kaththi' record. Ibtimes.co.in (2 October 2015). Retrieved on 2016-05-10.
  4. PULI | British Board of Film Classification