برجو مہاراج
برجو مہاراج | |
---|---|
(ہندی میں: बिरजू महाराज) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 فروری 1938ء لکھنؤ |
وفات | 16 جنوری 2022ء (84 سال)[1] دہلی [1] |
شہریت | بھارت (1950–) برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–) |
عملی زندگی | |
پیشہ | رقاص ، کوریوگرافر ، گلو کار ، نغمہ ساز |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
برجو مہاراج (انگریزی: Birju Maharaj) (ولادت: 4 فروری 1938ء) بھارت کے معروف کلاسیکی رقاص تھے۔ ان کا تعلق کتھک رقاص کے مہاراج خاندان سے تھا، جس میں ان کے دو چچا سمبھو مہاراج، لاچھو مہاراج اور ان کے والد اچھن مہاراج شامل ہیں۔ برجو مہاراج کو رقص سے بہت لگاؤ ہے لیکن وہ ہندوستانی کلاسیکی موسیقی گاتے تھے اور ایک شاستری گلوکار تھے۔[2]
برجو مہاراج کو حکومت ہند کے جانب سے پدم وبھوشن، بھارت کا دوسرا سب سے بڑا ایوارڈ، سے نوازا گیا تھا۔
ابتدائی زندگی اور پس منظر
[ترمیم]برجو مہاراج کی پیدایش کتھک کے مشہور جگن ناتھ مہاراج کے ہاں ہوئی، جو لکھنؤ گھرانے کے اچھن مہاراج کے نام سے مشہور ہیں۔ اچھن مہاراج رائے گڑھ کی سلطنت میں درباری رقاص کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے تھے۔ برجو کو موسیقی اور راقص کی تعلیم ان کے چچا، سمبھو مہاراج، لاچھو مہاراج اور اپنے والد اچھن مہاراج سے حاصل کی۔ جب برجو مہاراج سات سال کے تھے تب انھوں نے اپنے پہلے مشاعرے میں شرکت کی اور اپنے فن کا مظاہرہ بھی کیا۔ 20 مئی 1947ء میں جب برجو نو سال کے تھے تو ان کے والد اچھن مہاراج کا انتقال ہو گیا۔[3]
اعزازات
[ترمیم]- 1986ء - نریتیا چوڈامنی ایوارڈ، سری کرشنا گنا سبھا نے دیا[4]
- 2002ء - لتا منگیشکر انعام[5]
- 2012ء - قومی فلم ایوارڈ برائے بہترین رقص ہدایت کار، فلم وشوروپم کے لیے[6]
- 2016ء - فلم فیئر ایوارڈ برائے بہترین رقص ہدایت کار، موہے رنگ دو لال کے لیے، (باجی راؤ مستانی)
- بنارس ہندو یونیورسٹی کی جانب سے اعزازی ڈاکٹریٹ[5]
- اندرا کالا سنگیت وشو ویودالیہ کی جانب سے اعزازی ڈاکٹریٹ[5][7]
- پدم وبھوشن[7]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ناشر: این ڈی ٹی وی — تاریخ اشاعت: 17 جنوری 2022 — Pandit Birju Maharaj, Legendary Kathak Dancer, Dies At 83 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جنوری 2022
- ↑ Banotsarg-Boghaz Kaui (2002)۔ مدیر: Subodh Kapoor۔ The Indian encyclopaedia: biographical, historical, religious, administrative, ethnological, commercial and scientific. Volume 3۔ Genesis Publishing۔ صفحہ: 198۔ ISBN 81-7755-257-0
- ↑ Buddhiraja, Sunita۔ "Birju Maharaj – Kathak personified"۔ Deccan Herald۔ 10 دسمبر 2004 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2007
- ↑ "Nritya Choodamani Awardees List"۔ Sri Krishna Gana Sabha۔ 20 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولائی 2019
- ^ ا ب پ "Pandit Birju Maharaj"۔ www.culturalindia.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولائی 2019
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1 میں 4492 سطر پر: attempt to index field 'url_skip' (a nil value)۔
- ^ ا ب "The Dancer"۔ Official website۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولائی 2019[مردہ ربط]
- لوا پر مبنی حوالہ جاتی سانچے
- 1938ء کی پیدائشیں
- 4 فروری کی پیدائشیں
- لکھنؤ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2022ء کی وفیات
- 16 جنوری کی وفیات
- دہلی میں وفات پانے والی شخصیات
- پدم وبھوشن وصول کنندگان
- سنگیت ناٹک اکیڈمی ایوارڈ وصول کردہ شخصیات
- اتر پردیش کے رقاص
- اتر پردیش کے معلمین
- بیسویں صدی کے بھارتی معلمین
- بھارتی میر رقص
- فلم فیئر فاتحین
- فنون میں پدم وبھوشن وصول کنندگان
- ہندوستانی کلاسیکی رقص کے اساتذہ
- بیسویں صدی کے بھارتی رقاص