روی شنکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
روی شنکر
(ہندی میں: रवि शंकर ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Ravi Shankar 2009 crop.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 اپریل 1920[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنارس[8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 11 دسمبر 2012 (92 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سان ڈیگو[10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات عَجزِ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بنارس
انسینیتاس، کیلفورنیا  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)
Flag of India.svg بھارت (26 جنوری 1950–)[11]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ اناپورنا دیوی (1941–1961)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد انوشکا شنکر  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنی زندگی
صنف ہندوستانی کلاسیکی موسیقی،  بھارتی کلاسیکی موسیقی  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلات موسیقی ستار  ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ نغمہ ساز،  موسیقار[12]،  فلم ہدایت کار[13][14]،  ماہر فن،  سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[15]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
گریمی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ (2013)
ٹیگور اعزاز (2012)
IND Bharat Ratna BAR.png بھارت رتن  (1999)
پولر موسیقی انعام (1998)
رامن میگ سیسے انعام  (1992)
فوکوکا ایشیائی ثقافت انعام  (1991)
IND Padma Vibhushan BAR.png پدم وبھوشن  (1981)
IND Padma Bhushan BAR.png پدم بھوشن  (1967)
سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ  (1962)
Legion Honneur Commandeur ribbon.svg کمانڈر آف دی لیجین آف اونر
Order BritEmp (civil) rib.PNG نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر
بانگا بیبھوشن  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

روی شنکر (7 اپریل 1920ء11 دسمبر 2012ء) ایک مشہور بھارتی ستار نواز اور ہندوستانی کلاسکی سنگیت کا نغمہ ساز تھا۔

شنکر بنارس میں پیدا ہوا اور اپنی نوجوانی بِتائی اپنے بھائی اُدَے شنکر کا رقاصوں کے طائفے کے ساتھ یورپ کے دورے لگاتے ہوئے۔ اس نے رقاصی 1938 میں ترک کر دی استاد علا الدین خان کے تحت ستار سیکھنے کے لیے۔ 1944 میں اپنا مطالعہ ختم کرنے کے بعد، شنکر نے نغمہ ساز کی حیثیت میں کام کیا، جس وقت اس نے ستیہ جیت رائے کی اپُو ٹرلوجی کی موسیقی رچی اور 1949 سے لے کر 1956 تک وہ نئی دہلی کا آل انڈیا ریڈیو کا میوزک ڈائریکٹر رہا۔

1956ء میں وہ یورپ اور امریکا کے دورے لگانے لگا، جن پر اس نے بھارتی کلاسکی سنگیت کے مظاہرے کیے اور اس کو فروغ دیا، سکھائی، مظاہرات اور بیلا نواز یہودی (اس کا نام) منُوہن اور بیٹلز کا گٹار نواز جارج ہیریسن کے ساتھ اپنی وابستگی کے ذریعے۔ 1986 سے 1982 تک وہ بھارتی پارلیمان کا ایوان بالا، راجیہ سبھا کا نامزد رکن رہا۔ وہ اپنی وفات تک سنگیت کے مظاہرات میں سرگرم رہا۔ 1999 میں اس کو بھارت کا سب سے اعلا شہری اعزاز، بھارت رتن نوازا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118764993  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb138997049 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6s487p7 — بنام: Ravi Shankar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/486218 — بنام: Ravi Shankar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=102057707 — بنام: Ravi Shankar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب بنام: Ravi Shankar — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/f01f1f8ab5844f16b752a0faec6c4ac5 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/shankar-ravi — بنام: Ravi Shankar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ربط : https://d-nb.info/gnd/118764993  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  9. Portrait of the artist: Ravi Shankar, musician — شائع شدہ از: دی گارجین — شائع شدہ از: 6 جون 2011
  10. ربط : https://d-nb.info/gnd/118764993  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  11. https://libris.kb.se/katalogisering/mkz28ft52sqpx8c — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 26 مارچ 2018
  12. http://www.nytimes.com/2012/12/13/arts/music/ravi-shankar-indian-sitarist-dies-at-92.html
  13. http://www.justdial.com/Pondicherry/ravishankar-industries-pvt-ltd-%3Cnear%3E-Mettupalayam/0413P413STD2401352
  14. http://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/kannada/movies/did-you-know-/Ravi-Shankar-has-donned-the-directors-hat/articleshow/44780473.cms
  15. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb138997049 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ