وینکٹ رامن رامکرشنن
وینکٹ رامن رامکرشنن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(تمل میں: வெங்கட்ராமன் ராமகிருஷ்ணன்) | |||||||
![]() |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1952 (عمر 70–71 سال)[1] چدمبرم[2] |
||||||
رہائش | United Kingdom | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
رکن | جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا[4]، رائل سوسائٹی[5]، قومی اکادمی برائے سائنس[6]، ای ایم بی او[7]، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی | ||||||
اولاد | 1 son, 1 stepdaughter[8] | ||||||
مناصب | |||||||
صدر رائل سوسائٹی (62 ) | |||||||
برسر عہدہ 2015 – 2020 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مقام_تدریس | |||||||
مقالات | The Green Function Theory of the Ferroelectric Phase Transition in Potassium Dihydrogen-Phosphate | ||||||
مادر علمی | مہاراجہ سیا جی راؤ یونیورسٹی آف بڑودہ[10] جامعہ کیلیفورنیا، سان ڈیاگو[11] |
||||||
ڈاکٹری مشیر | Tomoyasu Tanaka[8][12] | ||||||
پیشہ | ماہر حیاتیات، کیمیادان، ماہر حیاتی طبیعیات، حیاتی کیمیا دان، شریک بین الاقوامی فورم، سالماتی حیاتیات دان[13] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[14] | ||||||
شعبۂ عمل | حیاتی کیمیا، سالماتی حیاتیات[15] | ||||||
ملازمت | مولیکولر بیالوجی لیبارٹری[16] | ||||||
اعزازات | |||||||
![]() ![]() نوبل انعام برائے کیمیا (2009)[18][19] ای ایم بی او رکنیت رائل سوسائٹی فیلو جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ[20] |
|||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بھارتی نژاد امریکی سائنسدان ۔ 2009ء میں ان کو کیمیا کا نوبل انعام دینے کا اعلان کیا گیا۔ان کو اسرائیلی خاتون سائنسدان ادا یونوتھ، اور امریکہ کے تھومس سٹیز کے ساتھ اس اعزاز کے لیے متنخب کیا گیا ہے۔ اکٹر راماکرشنن کی سربراہی میں کام کرانے والی سائنسدانوں کی اس ٹیم کو رائبوسومز کے مطالعے پر یہ انعام دیا گیا۔ رائبوسومز انسان کے جسم میں پروٹین بناتا ہے۔تینوں سائنسدانوں نے تھری ڈائمینشنل تصاویر کے ذریعے پوری دنیا کو سمجھایا کہ کس طرح رائبوسومز الگ الگ کمییکل کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ ان سائنسدانوں نے سائنس کی دنیا میں بنیادی کردار ادا کیا اور ان کے اس کام کی وجہ سے بہت ساری بیماریوں کا علاج اینٹی بائیٹک دوائیوں کے ذریعے کیا جاسکتا ہے۔ ارت میں پیدا ہوئے راماکرشنن اس وقت برطانیہ کی جامعہ کیمبرج سے منسلک ہیں۔ ستاون سالہ راما کرشنن جامعہ کیمبرج کے ایم آر سی لیباریٹریز آف مالیکولر بائیولوجی کے سٹرکچرل سٹیڈیز سیکشن کے چیف سائنسدان ہیں۔ 2010ء میں اُنہں بھارت کا اعزار پدم بھوشن دیا گیا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000028052
- ↑ 2 Americans, Israeli share Nobel Prize in chemistry — شائع شدہ از: 8 اکتوبر 2009
- ↑ Cambridge scientist scoops Nobel Prize for Chemistry — شائع شدہ از: روزنامہ ٹیلی گراف — شائع شدہ از: 7 اکتوبر 2009
- ↑ https://www.google.co.in/search?q=venkatraman+ramakrishnan+German+Academy+of+Sciences+Leopoldina&rlz=1C1WLXA_enIN808IN809&oq=venkatraman+ramakrishnan+German+Academy+of+Sciences+Leopoldina&aqs=chrome..69i57.8799j0j4&sourceid=chrome&ie=UTF-8 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2018
- ↑ https://www.financialexpress.com/world-news/indian-origin-nobel-laureate-venkatraman-ramakrishnan-calls-for-sensible-immigration-system-post-brexit/1317745/ — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2018
- ↑ https://economictimes.indiatimes.com/news/politics-and-nation/nobel-prize-winner-venkatraman-ramakrishnan-to-deliver-lecture-in-delhi-on-january-8/articleshow/50352016.cms — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2018
- ↑ https://economictimes.indiatimes.com/news/politics-and-nation/nobel-prize-winner-venkatraman-ramakrishnan-to-deliver-lecture-in-delhi-on-january-8/articleshow/50352016.cms
- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د "Venkatraman Ramakrishnan - Biography: From Chidambaram to Cambridge: A Life in Science". Stockholm: nobelprize.org. 18 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ.
- ↑ Cerf، Corinne؛ Lippens، Guy؛ Muyldermans، Serge؛ Segers، Alain؛ Ramakrishnan، V.؛ Wodak، Shoshana J.؛ Hallenga، Klaas؛ Wyns، Lode (1993). "Homo- and heteronuclear two-dimensional NMR". Biochemistry. American Chemical Society. 32 (42): 11345–11351. doi:10.1021/bi00093a011. اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2015.
- ↑ MSU diary with sadhus as inventors brings disrepute to India: Ex-student, Nobel Laureate — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2018 — شائع شدہ از: دی انڈین ایکسپریس — شائع شدہ از: 24 مارچ 2017
- ↑ Nobel Prize 2017: Know where India’s Nobel laureates studied — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2018 — شائع شدہ از: دی انڈین ایکسپریس — شائع شدہ از: 3 اکتوبر 2017
- ↑
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20191050357 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 دسمبر 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20191050357 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20191050357 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ Venki Ramakrishnan - mrc LABORATORY — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اگست 2021 — شائع شدہ از: 11 اکتوبر 2009
- ↑ Padma Vibhushan for P.C. Reddy, Ramakrishnan and four others — شائع شدہ از: دی ہندو — شائع شدہ از: 26 جنوری 2010
- ↑ The Nobel Prize in Chemistry 2009 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 فروری 2021 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
- ↑ Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 5 فروری 2021 — ناشر: نوبل فاونڈیشن — شائع شدہ از: اپریل 2019
- ↑ https://www.gf.org/fellows/all-fellows/venkatraman-ramakrishnan/ — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2018
- ↑
- ↑
- ↑
- ↑
- ↑
- 1952ء کی پیدائشیں
- نائٹس بیچلر
- پدم وبھوشن وصول کنندگان
- نوبل انعام برائے کیمیاء وصول کنندگان
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- اوہائیو یونیورسٹی کے فضلا
- برطانوی نائٹ
- برطانوی نوبل انعام یافتہ
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی سائنسدان
- بھارتی نژاد امریکی شخصیات
- تمل ناڈو کے سائنس دان
- تمل نژاد امریکی شخصیات
- رائل سوسائٹی کے صدور
- ریاستہائے متحدہ کو بھارتی تارکین وطن
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- سائنس اور انجیئنرنگ میں پدم وبھوشن وصول کنندگان
- ضلع کڈالور کی شخصیات
- کیمیاء میں نوبیل انعام یافتہ
- نوبل انعام یافتہ بھارتی شخصیات
- مملکت متحدہ کے وطن گیر شہری
- مہاراجہ سیا جی راؤ یونیورسٹی آف بڑودہ کے فضلا