کرسچن بی اینفنسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کرسچن بی اینفنسن
(انگریزی میں: Christian Anfinsen)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Christian B. Anfinsen, NIH portrait, 1969.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 26 مارچ 1916[2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 14 مئی 1995 (79 سال)[4][5][6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
رینڈلزٹاؤن، میری لینڈ[7][8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات دورۂ قلب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
طرز وفات طبعی موت  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرزِ موت (P1196) ویکی ڈیٹا پر
رہائش پائکسویل، میری لینڈ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رہائش (P551) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا[4][9]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب یہودیت
رکن قومی اکادمی برائے سائنس،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رکن (P463) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنسلوانیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیمی اسناد (P512) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ حیاتی کیمیا دان،  کیمیادان،  استاد جامعہ،  ماہر حیاتی طبیعیات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[10]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
شعبۂ عمل حیاتی کیمیاء
ملازمت جامعہ جونز ہاپکنز،  ہارورڈ یونیورسٹی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں نوکری (P108) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات

کرسچن بی اینفنسن 26 مارچ 1916 میں پنسلوانیا، امریکا میں ایک نارویجین تارک وطن خاندان میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد ایک مکینیکل انجینئر تھے۔ 1920 میں ان کا خاندان فلاڈیلفیا منتقل ہو گیا۔ 1937 میں انہوں نے سوارتھمور کالج سے بیچلر ڈگری حاصل کی ۔ 1939 میں انہوں نے یونیورسٹی آف پنسلوانیا سے آرگینک کیمسٹری میں ماسٹر کیا۔ 1939 میں امریکن سیکنڈے نیوین فاونڈیشن نے انہیں پچیدہ پروٹینز جنہیں انزائمز کا نام دیا گیا کی کیمیائی ساخت کے تجزیے کے لیے نئے طریقوں کو فروغ دینے کےلئے کالسبرگ لیبارٹری کوپن ہیگن، ڈنمارک میں مشارکت دی ۔ 1941 میں انہیں ہارورڈ میڈیکل سکول میں ڈاکٹری مطالعہ کےلئے بیالوجیکل کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ میں مشارکت کی آفر کی گئی جہاں انہوں نے 1943 میں کیمیا میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ۔

انہیں ایک انزائم رائبونیوکلیس پرکام کے صلے میں نوبیل انعام برائے کیمیاء 1972ء میں دیا گیا۔ انھیں یہ انعام سٹینفورڈ موری اور ولیم ہورڈ سٹین کے ساتھ مشترکہ طور دیا گیا۔

اینفنسن نے 14 مئی 1995 کو وفات پائی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]