ولہلم اوسٹوالڈ
Jump to navigation
Jump to search
ولہلم اوسٹوالڈ | |
---|---|
(جرمن میں: Wilhelm Friedrich Ostwald) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 ستمبر 1853[1][2][3][4][5][6][7] ریگا[8][9][10] |
وفات | 4 اپریل 1932 (79 سال)[1][9][2][4][5][6][7] |
رکن | سائنس کی پروشیائی اکیڈمی، سیکزن اکیڈمی آف سائنس، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین، روس کی اکادمی برائے سائنس، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون، سائنس کی روسی اکادمی، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | یونیورسٹی آف تارتو Riga Polytechnicum لائپزش یونیورسٹی |
مادر علمی | یونیورسٹی آف تارتو |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ[11] |
ڈاکٹری مشیر | Carl Schmidt |
ڈاکٹری طلبہ | Arthur Amos Noyes Georg Bredig Paul Walden Frederick George Donnan |
پیشہ | کیمیادان[12]، ماہرِ اسپرانٹو، موجد، استاد جامعہ، مصنف، طبیعیات دان، فلسفی، معلم[12] |
پیشہ ورانہ زبان | اسپرانٹو، ایڈو، جرمن[13] |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | جامعہ لائپزش، میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
کارہائے نمایاں | اوسوالڈ کا طریقہ |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
Wilhelm Ostwald
(پیدائش:2 ستمبر 1853ءانتقال:4 اپریل 1932ء)جرمن سائنس دان اور فلسفی، جسے 1909ء میں کیمیاء کا نوبل انعام ملا۔ اس نے فلسفے پردو گراں قدر کتابیں لکھیں۔ جن میں مادیت اور میکانیت کے مقابلے میں حرکت کا نطقہ نظر پیش کیا۔ اوسٹوالڈ کا نظریہ تھا کہ ذہن کی تمام واردات اور کیفیات اور مادے کی خصوصات دراصل انرجی کی مختلف صورتیں ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/11859057X — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12347272w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Biografisch Portaal van Nederland ID: http://www.biografischportaal.nl/persoon/67981850 — بنام: Wilhelm Ostwald — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Wilhelm-Ostwald — بنام: Wilhelm Ostwald — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6m62b28 — بنام: Wilhelm Ostwald — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب KNAW past member ID: http://www.dwc.knaw.nl/biografie/pmknaw/?pagetype=authorDetail&aId=PE00002180 — بنام: Friedrich Wilhelm Ostwald — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/ostwald-wilhelm — بنام: Wilhelm Ostwald — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/11859057X — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/11859057X — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Оствальд Вильгельм Фридрих
- ↑ Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/wilhelm-ostwald — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/11859057X — اخذ شدہ بتاریخ: 2 اپریل 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://cs.isabart.org/person/41863 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12347272w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/chemistry/laureates/1909/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
![]() |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |
![]() |
پیش نظر صفحہ کیمیاءدان کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |