مندرجات کا رخ کریں

ایمانویل شارپونٹیے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایمانویل شارپونٹیے
(فرانسیسی میں: Emmanuelle Charpentier)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 دسمبر 1968ء (58 سال)[2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ،  جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ،  رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ،  قومی اکادمی برائے سائنس ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس ہمبولت یونیورسٹی آف برلن
Umeå University
Max Planck Society
مقالات Antibiotic resistance in Listeria spp
ڈاکٹری مشیر Patrice Courvalin
پیشہ حیاتی کیمیا دان ،  ماہر جینیات ،  ماہر مناعیات ،  استاد جامعہ [1]،  سائنس دان [6]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی [7]،  جرمن ،  سونسکا ،  انگریزی [7]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل خرد حیاتیات [8]،  حیاتی کیمیا [8]،  وراثیات [9]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں اومیو یونیورسٹی ،  جامعہ ویانا   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز (2023)[10]
نوبل انعام برائے کیمیا   (2020)[11]
وولف انعام برائے طب   (2020)[12]
 کمانڈر آف دی لیجین آف اونر (2020)[13][1]
عزازی ڈاکٹر جامعہ مانچسٹر (2018)[14]
 جاپان انعام   (2017)
 آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس (2017)[15]
 تمغا جون اسکاٹ (2016)[16]
ای ایم بی او رکنیت   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ[17]  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایمانویل میری شارپونٹیے (پیدائش 11 دسمبر 1968ء) فرانسیسی پروفیسر اور خردوبینی حیاتیات، جینیات اور حیاتی کیمیا کی محقق ہیں۔[5] 2015ء سے ، وہ برلن میں میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ برائے انفیکشن بیالوجی میں ڈائریکٹر ہیں۔ 2018ء میں، اس نے ایک آزاد تحقیقی انسٹی ٹیوٹ، میکس پلانک یونٹ برائے سائنس برائے پیتھوجینز کی بنیاد رکھی۔[18] 2020ء میں، شارپونٹیے اور جینیفر ڈانا کو "جینوم ایڈیٹنگ کے طریقہ کار کی ترقی کے لیے" کیمسٹری میں نوبل انعام دیا گیا۔[19][20]

ابتدائی زندگی اور تعلیم

[ترمیم]

ایمانویل میری شارپونٹیے فرانس کے جوویسی-سور-اورگین قصبے میں 1968ء میں پیدا ہوئیں، شارپونٹیے نے پیرس میں پیری اور میری کیوری یونیورسٹی (موجودہ سوربون یونیورسٹی کی سائنس کی فیکلٹی) میں خردوبینی حیاتیات، جینیات اور حیاتی کیمیا کی تعلیم حاصل کی۔ [21] وہ 1992ء سے 1995ء تک انسٹی ٹیوٹ پاسچر میں گریجویٹ طالب علم تھیں اور انھیں ریسرچ ڈاکٹریٹ سے نوازا گیا تھا۔ پی ایچ ڈی پروجیکٹ شارپونٹیے نے اینٹی بائیوٹک مزاحمت میں شامل انو میکانزم کی چھان بین کی۔[22]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت Journal officiel de la République française اور Journal officiel de la République française. Document administratif — اخذ شدہ بتاریخ: 11 اکتوبر 2025
  2. http://www.ambafrance-es.org/Emmanuelle-Charpentier-Prix-Princesse-des-Asturies-de-la-Recherche-scientifique
  3. https://www.mpg.de/9343753/infektionsbiologie-charpentier
  4. https://www.nobelprize.org/prizes/chemistry/2020/charpentier/facts/
  5. ^ ا ب Alison Abbott (2016)۔ "The quiet revolutionary: How the co-discovery of CRISPR explosively changed Emmanuelle Charpentier's life"۔ Nature۔ ج 532 شمارہ 7600: 432–434۔ Bibcode:2016Natur.532..432A۔ DOI:10.1038/532432a۔ PMID:27121823
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ntk20201096835 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 دسمبر 2025
  7. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ntk20201096835 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  8. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ntk20201096835 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  9. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ntk20201096835 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2023
  10. https://www.amacad.org/new-members-2023 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2023
  11. ناشر: رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسزThe Nobel Prize in Chemistry 2020
  12. https://wolffund.org.il/2020/01/13/8113/
  13. https://www.legiondhonneur.fr/sites/default/files/lh20210101.pdf
  14. https://www.emmanuelle-charpentier-pr.org/wp-content/uploads/2020/10/Emmanuelle-Charpentier_Awards-Decorations-Honors-Prizes-Other-Recognitions_EC.pdf
  15. https://www.orden-pourlemerite.de/mitglieder/emmanuelle-charpentier?m=1&u=1
  16. https://thejohnscottaward.github.io/jsc/2011-recent.html
  17. French Academy of Sciences member ID: https://www.academie-sciences.fr/C/emmanuelle-charpentier
  18. "CRISPR discoverer gets own research institute"۔ 19 اپریل 2017۔ 2018-09-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-14
  19. "Press release: The Nobel Prize in Chemistry 2020"۔ Nobel Foundation۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-07
  20. Katherine J. Wu؛ Elian Peltier (7 اکتوبر 2020)۔ "Nobel Prize in Chemistry Awarded to 2 Scientists for Work on Genome Editing – Emmanuelle Charpentier and Jennifer A. Doudna developed the Crispr tool, which can alter the DNA of animals, plants and microorganisms with high precision."۔ نیو یارک ٹائمز۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-07
  21. "Charpentier, Emmanuelle – Vita"۔ Max Planck Society۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-03
  22. "Emmanuelle Charpentier". www.mpg.de (بزبان انگریزی). Retrieved 2020-06-10.