وولف انعام برائے طب
Appearance
وولف انعام برائے طب ہر سال وولف فاؤنڈیشن، اسرائیل کی طرف سے دیا جاتا ہے۔ یہ چھ وولف انعام انعامات سے سے ایک ہے، وولف فاؤنڈیشن 1978ء میں قائم ہوئی تب سے یہ انعام دیا جا رہا ہے; دیگر شعبے جات برائے وولف انعام: میں زراعت، کیمیا، ریاضی، طبیعیات اور فن شامل ہیں۔ طب کے شعبے میں نوبل انعام اور Lasker Award کے بعد یہ انعام شاید تیسرا بڑا اعزاز ہے۔[کس کے مطابق؟]
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- "WOLF PRIZE IN MEDICINE 1978–2008"۔ 2012-05-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-21
- "Huffingtonpost Israel-Wolf-Prizes 2012"۔ Huffington Post۔ 10 جنوری 2012
- "Jerusalempost Israel-Wolf-Prizes 2014"
- Wolf Prizes 2015
- Jerusalempost Israel-Wolf-Prizes 2016