رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
Royal Swedish Academy of Sciences
Main building of the Royal Swedish Academy of Sciences (Kungliga Vetenskapsakademien), Frescati, Norra Djurgården, Stockholm.jpg
سٹاکہومرائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسزکی عمارت.
شعار att främja vetenskaperna och stärka deras inflytande i samhället
(to promote the sciences and strengthen their influence in society)
تشکیل 2 June 1739
صدر دفتر سٹاکہوم, سویڈن
رکنیت 460 Fellows
175 Foreign Members
President
Christina Moberg
ویب سائٹ www.kva.se/en

رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز یا  Kungliga Vetenskapsakademien سویڈن کی رائل اکیڈمیوں میں سے ایک ہے۔یہ اکیڈمی ایک آذاد،غیر سرکاری سائنسی ادارہ ہے جس کا کام  سائنس، قدرتی سائنس اور ریاضیات کو فروغ دینا ہے۔'

یہ اکیڈمی 2 جون 1739ء میں لنی اس اور  جونس السترومر  نیز انجینئر  مارٹن ٹریوالڈ ،سول سرونٹ  سٹین کارل بیلکی اور کارل ویلہم سیڈڑ ہلم نے قائم کی تھی۔

اکیڈمی کا مقصد قابل عمل مفید علم کو سویڈش زبان میں عام کرنا اور چھاپنا تھا۔یہ اکیڈمی  رائل سوسائٹی آف سائنسز آپسالا کی مقابل بنائی گئی تھی جو 1719ء سے لاطینی زبان میں علوم کو چھاپتی تھی۔اس اکیڈمی کو سویڈنی دارلحکومت کے ایک معروف  جگہ میں قائم کیا گیا ۔اس اکیڈمی کی بنیاد رائل سوسائٹی  لندن اور اکیڈمی دس سائنسز  پیرس سے متاثر ہوکر انکی طرز پر بنایا گیا۔