یوآن ٹی لی
یوآن ٹی لی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 نومبر 1936 (87 سال)[1] |
رہائش | تائیوان |
شہریت | ![]() |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | جامعہ کیلیفورنیا، برکلی یونیورسٹی آف شکاگو Lawrence Berkeley National Laboratory Academia Sinica (Taiwan) |
مادر علمی | جامعہ کیلیفورنیا، برکلے |
ڈاکٹری مشیر | Bruce H. Mahan |
پیشہ | کیمیادان، استاد جامعہ |
شعبۂ عمل | کیمیا |
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی، جامعہ کیلیفورنیا، برکلے، جامعہ شکاگو، کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی |
اعزازات | |
فیراڈے لیکچر شپ پرائز (1992) قومی تمغا برائے سائنس (1986) نوبل انعام برائے کیمیا (1986)[2][3] فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز واسیدا یونیورسٹی کے اعزازی ڈاکٹر جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ[4] |
|
درستی - ترمیم ![]() |
یوآن ٹی لی ایک تائیوانی کیمیاءدان ہیں جنھوں نے 1986 کا نوبل انعام برائے کیمیاء ڈیوڈلی آر ہرچبچ اور جوہن پولانیی کے ہمراہ مشترکہ طور پر جیتا۔ جس کی وجہ ان تینوں کی جانب سے عناصر کی کیمیائی مراحل سے جڑے حرکات پر کیا گیا تحقیق تھا۔ وہ یہ انعام جتنے والے پہلے تائیوانی شخصیت تھے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/lee-yuan-tseh — بنام: Yuan Tseh Lee — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ The Nobel Prize in Chemistry 1986 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
- ↑ Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021 — ناشر: نوبل فاونڈیشن — شائع شدہ از: اپریل 2019
- ↑ Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/yuan-t-lee/
زمرہ جات:
- 1936ء کی پیدائشیں
- 19 نومبر کی پیدائشیں
- قومی تمغا برائے سائنس وصول کنندگان
- نوبل انعام برائے کیمیاء وصول کنندگان
- بقید حیات شخصیات
- تائیوانی نوبل انعام یافتہ
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- ہان چینی نوبل انعام یافتہ
- ہسینچو کی شخصیات
- ہارورڈ یونیورسٹی کا تدریسی عملہ
- ریاستہائے متحدہ کو تائیوانی تارکین وطن
- جامعہ کیلیفورنیا، برکلی کے فضلا