قومی تمغا برائے سائنس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قومی تمغا برائے سائنس
National Medal of Science
National Medal of Science.jpg
اعزاز برائےکیمیاء، طبیعیات، حیاتیات، ریاضی، ہندسیات، یا معاشرتی علوم اور علوم سلوکیہ اعلیٰ کارکردگی پر
مقامواشنگٹن ڈی سی
ملکامریکا
پیش کردہصدر ریاستہائے متحدہ امریکا
سال اجرا1963ء
باضابطہ ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ

قومی تمغا برائے سائنس (انگریزی: National Medal of Science) صدر ریاستہائے متحدہ امریکا کی طرف سے سائنس اور ہندسیات کے شعبوں علوم سلوکیہ اور معاشرتی علوم، حیاتیات، کیمیاء، ہندسیات، ریاضی اور طبیعیات میں اعلیٰ کارکردگی کی حامل امریکی شخصیات کو دیا جاتا ہے۔ ایک بارہ رکنی صدارتی کمیٹی اس تمغا کے اہل سائنس دانوں کو نامزد کرنے کی ذمہ داری سر انجام دیتی ہے، یہ کمیٹی نیشنل سائنس فاؤنڈیشن کے زیر انتظام ہے۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]