معاشرتی علوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معاشرتی علوم (social sciences)، دراصل درسی علوم کا ایک اہم شعبہ ہے جو دنیا کے انسانی پہلوؤں کے مطالعے سے تعلق رکھتا ہے۔ معاشرتی علوم اور بشریات و فن میں اہم فرق یہ ہے کہ معاشرتی علوم کے شعبہ میں، سائنسی طریقہ کار اور مقداری (quantitative) اور معیاری (qualitative) طریقوں پر مطالعہ کیا جاتا ہے۔