رئیمنڈ ڈیوس جے آر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
رئیمنڈ ڈیوس جے آر
Raymond Davis, Jr.
Raymond Davis, Jr 2001.jpg
رئیمنڈ ڈیوس، 2001
پیدائش 14 اکتوبر 1914 (1914-10-14)واشنگٹن ڈی سی، ریاستہائے متحدہ امریکا
وفات مئی 31، 2006(2006-50-31) (عمر  91 سال)[1][2]بلیو پوائنٹ، نیویارک،
امریکہ
قومیت امریکی
میدان کیمیاء، طبیعیات
ادارے Monsanto
University of Pennsylvania
مادر علمی University of Maryland
Yale University
وجہِ معروفیت برائے نیوٹرینو
اہم انعامات Comstock Prize in Physics (1978)
Tom W. Bonner Prize (1988)
Beatrice M. Tinsley Prize (1994)
وولف انعام برائے طبیعیات (2000)
National Medal of Science (2001)
نوبل انعام برائے طبیعیات (2002)
Enrico Fermi Award (2003)

رئیمنڈ ڈیوس جے آر امریکہ کے ایک طبیعیات دان تھے۔انہوں نے2002 ء میںطبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔ یہ انعام 2002ء میں انہوں نے جاپانی سائنسدان مساٹوشی کوشیبا کے ساتھ کوزمک نیوٹرینوس پر کام کرنے کی وجہ سے حاصل کیا۔ اسی سال یہ انعام امریکی سائنسدان رککارڈو گیاککونی کو بھی ملا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]