لیو جیمز رین واٹر
ظاہری ہیئت
| لیو جیمز رین واٹر | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Leo James Rainwater) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 9 دسمبر 1917ء [1][2][3][4][5] |
| وفات | 31 مئی 1986ء (69 سال)[1][3][4][5] نیویارک شہر |
| شہریت | |
| رکن | قومی اکادمی برائے سائنس |
| عملی زندگی | |
| مقام_تدریس | کولمبیا یونیورسٹی Manhattan Project |
| مقالات | Neutron beam spectrometer studies of boron, cadmium, and the energy distribution from paraffin |
| مادر علمی | کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی جامعہ کولمبیا |
| ڈاکٹری مشیر | John R. Dunning |
| ڈاکٹری طلبہ | وال لودسن وچ |
| تلمیذ خاص | وال لودسن وچ |
| پیشہ | طبیعیات دان ، جوہری طبیعیات دان ، استاد جامعہ |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
| شعبۂ عمل | جوہری طبیعیات |
| ملازمت | جامعہ کولمبیا |
| اعزازات | |
| درستی - ترمیم | |
لیو جیمز رین واٹر ایک امریکی کے طبیعیات دان تھے۔ انھونے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 1975 میں انھوں نے اپنے ڈنمارک کے دو سائنسدانوں بن روئے مٹل سن اور ایگ بوہر کے ہمراہ ایٹمی مرکزے میں موجود کولیکٹیو موشن اور پارٹیکل موشن کے باہمی تعلق کوجاننے اور اس بنیاد پر ایٹمی مکزے کی ساخت کے بارے میں بنائے گئے ان کے مفروضے پر یہ انعام دیا گیا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/James-Rainwater — بنام: James Rainwater — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/rainwater-leo-james — بنام: Leo James Rainwater — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0054019.xml — بنام: James Rainwater
- ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — کروشین انسائیکلوپیڈیا ID (LZMK ID): https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=51637 — بنام: James Rainwater
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000014453 — بنام: James Rainwater — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physics 1975 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021
زمرہ جات:
- 1917ء کی پیدائشیں
- 9 دسمبر کی پیدائشیں
- 1986ء کی وفیات
- 31 مئی کی وفیات
- نوبل انعام یافتگان برائے طبیعیات
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- جامعہ کولمبیا کے فضلا
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- مینہیٹن منصوبہ کی شخصیات
- کونسل، ایڈاہو کی شخصیات
- امریکی جوہری طبیعیات دان
- بیسویں صدی کے امریکی طبیعیات دان
- جوہری طبیعیات
- بیسویں صدی کے ماہرین طبیعیات
