ولیم ڈینیل فلپس
ظاہری ہیئت
ولیم ڈینیل فلپس امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔ یہ انعام 1997 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان صتیون چھو اور فرانسیسی سائنس دان کلاؤڈ کوہن-ٹناڈجی کے ہمراہ لیزر کی روشنی کے ذریعے ایٹم کو پھانسنے اور انھیں ٹھنڈے کرنے کے طریقے کو بہتر کرنے پر حاصل کیا تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1948ء کی پیدائشیں
- امریکی سائنسدان
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- بصریاتی طبیعیات دان
- بقید حیات شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- مساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے فضلا
- نوبل انعام یافتگان برائے طبیعیات
- ہیرسبرک، پنسلوانیا کی شخصیات
- ویلکس-بارر، پنسلوانیا کی شخصیات
- اطالوی نژاد امریکی شخصیات
- پروٹسٹنٹ شخصیات
- امریکی طبیعیات دان
- 5 نومبر کی پیدائشیں
- امریکی میتھوڈسٹ
- اکیسویں صدی کے امریکی طبیعیات دان
- بیسویں صدی کے امریکی طبیعیات دان
- مذہب اور سائنس
- پنسلوانیا کی شخصیات
- بیسویں صدی کے ماہرین طبیعیات
- میری لینڈ کے ماہرین تعلیم
- پنسلوانیا کے سائنسدان