لیوس دی بروگلی
لیوس دی بروگلی | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Louis de Broglie) | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 اگست 1892[1][2][3] |
وفات | 19 مارچ 1987 (95 سال)[1][2][3] |
شہریت | ![]() |
رکن | رائل سوسائٹی،رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز،فرانسیسی اکادمی برائے سائنس،امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون،سائنس کی روسی اکادمی |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | جامعہ پیرس جامعہ پیرس |
ڈاکٹری مشیر | Paul Langevin |
ڈاکٹری طلبا | Cécile DeWitt-Morette Bernard d'Espagnat Jean-Pierre Vigier Alexandru Proca |
پیشہ | طبیعیات دان[4]،ریاضی دان،استاد جامعہ،غیر فکشن مصنف،نظری طبیعیات |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم |
اعزازات | |
ہیلمولٹز میڈل (1975)
تمغا میکس پلانک (1938) نوبل انعام برائے طبیعیات (1929)[5][6] ![]() | |
دستخط | |
![]() | |
ترمیم ![]() |
لیوس دی بروگلی فرانس کے ایک طبیعیات دان تھے جنھیں 1929ء میں نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا، جس کی وجہ ایلکٹرون کی لہری خصوصیات کا پتہ لگانا تھا۔ یعنی انھوں نے بتایا تھا کہ الیکٹروں لہروں کی طرح حرکت کرتی ہیں۔
مزید[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 خالق: John O'Connor اور Edmund Robertson
- ^ 2.0 2.1 CTHS person ID: http://cths.fr/an/prosopo.php?id=107107 — بنام: Louis prince puis duc de, Louis Victor Pierre Raymond Broglie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ 3.0 3.1 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: http://snaccooperative.org/ark:/99166/w6g44rtx — بنام: Louis de Broglie — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ اجازت نامہ: سی سی زیرو
- ↑ http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/physics/laureates/1929/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
![]() |
پیش نظر صفحہ طبیعیاتدان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
![]() |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |