جان باردین
(جوہن باردین سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
جان باردین ایک امریکی طبیعیات دان اور دو دفعہ طبعیات کا نوبل انعام جیتنے والے واحد شخص ہیں۔ انہوں نے پہلی دفعہ یہ انعام 1956 میں والٹر ہوایسن براطین اورولیم شوکلی کے ساتھ مشترکہ جیتا جس کی وجہ ٹرانسسٹر کی ایجاد تھی۔ جبکہ دوسری دفعہ یہ انعام 1972 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنسدانوں لیون کوپر اور جوہن رابرٹ سکریفر کے ہمراہ سوپر کنڈکٹیوٹی پر کام کرنے کی وجہ سے جیتا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14497799s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6q241bf — بنام: John Bardeen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7954798 — بنام: John Bardeen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب امریکن نیشنل بائیوگرافی آئی ڈی: https://doi.org/10.1093/anb/9780198606697.article.1302555 — بنام: John Bardeen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/bardeen-john — بنام: John Bardeen — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0007735.xml — بنام: John Bardeen — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
- ^ ا ب GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=bardeenj — بنام: John Bardeen
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Бардин Джон
- ↑ http://www.ras.ru/win/db/show_per.asp?P=.id-49471.ln-ru.dl-.pr-inf.uk-12
- ↑ "Elizabeth Greytak, Systems Analyst". Boston: The Boston Globe. December 25, 2000. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ December 27, 2014.
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14497799s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Большая золотая медаль РАН имени М.В.Ломоносова — ناشر: سائنس کی روسی اکادمی
- ↑ The Nobel Prize in Physics 1972 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
- ↑ Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021 — ناشر: نوبل فاونڈیشن — شائع شدہ از: اپریل 2019
- ↑ The Nobel Prize in Physics 1956 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
- ↑ http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=10541
زمرہ جات:
- 1908ء کی پیدائشیں
- 23 مئی کی پیدائشیں
- 1991ء کی وفیات
- 30 جنوری کی وفیات
- نوبل انعام برائے طبیعیات وصول کنندہ
- قومی تمغا برائے سائنس وصول کنندگان
- صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان
- امریکی لاادری
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- امریکی طبیعیات دان
- بیسویں صدی کے امریکی موجدین
- رائل سوسائٹی کے غیر ملکی ارکان
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- سمٹ، نیو جرسی کی شخصیات
- فضلا جامعہ پرنسٹن
- ماہرین کوانٹم طبیعیات