الیکزی الیکزیوچ ابریکوسو
ظاہری ہیئت
| الیکزی الیکزیوچ ابریکوسو | |
|---|---|
| (روسی میں: Алексей Алексеевич Абрикосов) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 25 جون 1928ء [1][2][3][4][5][6] ماسکو [7] |
| وفات | 29 مارچ 2017ء (89 سال)[8][3][4][6] مئیفیلڈ، کیلیفورنیا [9] |
| وجہ وفات | دورۂ قلب |
| طرز وفات | طبعی موت |
| شہریت | |
| رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [10]، رائل سوسائٹی [11] |
| اولاد | 3 |
| عملی زندگی | |
| مقام_تدریس | |
| تعلیمی اسناد | طبیعیات اور ریاضی میں ڈاکٹر آف سائنس |
| ڈاکٹری مشیر | لیو لینڈاؤ |
| استاذ | لیو لینڈاؤ |
| پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ [12] |
| مادری زبان | روسی |
| پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی ، روسی [13]، انگریزی [13] |
| شعبۂ عمل | نظری طبیعیات [14]، کثیف مادہ طبیعیات |
| ملازمت | ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی ، ماسکو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اینڈ ٹیکنالوجی ، یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن ، یوٹاہ اسٹیٹ یونیورسٹی ، لفبرو یونیورسٹی ، یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ شکاگو ، بومن ماسکو اسٹیٹ ٹیکنیکل یونیورسٹی |
| کارہائے نمایاں | کثیف مادہ طبیعیات |
| اعزازات | |
| درستی - ترمیم | |
الیکزی الیکزیوچ ابریکوسو امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔ یہ انعام 2003 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان وائٹلی گنزبرگ اور برطانوئی سائنس دان انتھونی جیمز لگٹ کے ہمراہ سوپر کنڈکٹیویٹی اور سوپر فلوئڈ کے مفروضے پر کرنے پر حاصل کیا تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/108744183 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Абрикосов Алексей Алексеевич — ربط: https://d-nb.info/gnd/108744183 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015
- 1 2 فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/177918358 — بنام: Alexei Alexeyevich Abrikosov — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Alexey-Abrikosov — بنام: Alexey A. Abrikosov — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/abrikossow-alexei-alexejewitsch — بنام: Alexei Alexejewitsch Abrikossow — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000024662 — بنام: Alexej Abrikosow — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/108744183 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Argonne Scientist and Nobel Laureate Dies at 88
- 1 2 https://royalsocietypublishing.org/doi/epdf/10.1098/rsbm.2023.0030
- ↑ https://www.amacad.org/person/alexei-alexeyevich-abrikosov
- ↑ عنوان : List of Royal Society Fellows 1660-2007 — ناشر: رائل سوسائٹی — صفحہ: 5 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://web.archive.org/web/20120114063626/http://royalsociety.org/uploadedFiles/Royal_Society_Content/about-us/fellowship/Fellows1660-2007.pdf
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js20051114001 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- 1 2 این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js20051114001 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js20051114001 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physics 2003 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2020
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2020
زمرہ جات:
- 1928ء کی پیدائشیں
- 25 جون کی پیدائشیں
- ماسکو میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2017ء کی وفیات
- 29 مارچ کی وفیات
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- بیسویں صدی کے ماہرین طبیعیات
- رائل سوسائٹی کے غیر ملکی ارکان
- روسی نوبل انعام یافتہ
- روسی یہودی
- روسی طبیعیات دان
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- سوویتی یہودی
- سوویتی طبیعیات دان
- نوبل انعام یافتگان برائے طبیعیات
- نظریاتی طبیعیات دان
- ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی کے فضلا
- یہودی امریکی طبیعیات دان
- یہودی طبیعیات دان
- اکیسویں صدی کے امریکی طبیعیات دان
- بیسویں صدی کے امریکی طبیعیات دان
- ریاستہائے متحدہ کے وطن گیر شہری
