انتھونی جیمز لگٹ
'
انتھونی جیمز لگٹ | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 مارچ 1938 (85 سال)[1][2] کیمبرویل |
رہائش | ریاستہائے متحدہ امریکا |
شہریت | ![]() ![]() |
نسل | British |
رکن | رائل سوسائٹی، قومی اکادمی برائے سائنس، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون، سائنس کی روسی اکادمی، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی[3] |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | |
مادر علمی | میرٹن کالج، اوکسفرڈ جامعہ اوکسفرڈ |
ڈاکٹری مشیر | Dirk ter Haar[4] |
ڈاکٹری طلبہ |
|
پیشہ | طبیعیات دان، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[5] |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن، میگڈالن کالج، یونیورسٹی آف سسیکس |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (2003)[6][7] وولف انعام برائے طبیعیات (2002) رائل سوسائٹی فیلو |
|
درستی - ترمیم ![]() |
انتھونی جیمز لگٹ 'برطانیہ کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انہوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا تھا۔ یہ انعام 2003 میں انہوں نے روسی سائنس دان الیکزی الیکزیوچ ابریکوسو اور وائٹلی گنزبرگ کے ہمراہ سوپر کنڈکٹیویٹی اور سوپر فلوئڈ کے مفروضے پر کرنے پر حاصل کیا تھا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/leggett-anthony-j — بنام: Anthony J. Leggett
- ↑ بنام: Sir Anthony J. Leggett — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000024664 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط : این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ^ ا ب پ ت ٹ ریاضیاتی انساب کے منصوبے پر انتھونی جیمز لگٹ
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12359016j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ The Nobel Prize in Physics 2003 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مئی 2020 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
- ↑ Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مئی 2020 — ناشر: نوبل فاونڈیشن — شائع شدہ از: اپریل 2019
- ↑ LEGGETT, انتھونی (جیمز). Who's Who. 2015 (ایڈیشن online اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس). A & C Black, an imprint of Bloomsbury Publishing plc. (رکنیت درکار)
- ↑ "Fellows of the Royal Society". London: Royal Society. 16 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ.
زمرہ جات:
- 1938ء کی پیدائشیں
- 26 مارچ کی پیدائشیں
- نوبل انعام برائے طبیعیات وصول کنندہ
- وولف انعام برائے طبیعیات وصول کنندگان
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- امریکی طبیعیات دان
- انگریز نوبل انعام یافتگان
- برطانوی نوبل انعام یافتہ
- بقید حیات شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- مرٹن کالج، اوکسفرڈ کے فضلا
- انگریز طبیعیات دان