ارنو الن پنزاس
ارنو الن پنزاس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 اپریل 1933 (90 سال)[1][2][3][4] میونخ |
شہریت | ![]() |
مذہب | یہودیت |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Bell Labs |
مادر علمی | جامعہ کولمبیا نیویارک سٹی کالج |
پیشہ | ماہر فلکیات[5]، طبیعیات دان[5] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[6] |
شعبۂ عمل | طبیعیات، کونیات |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
ارنو الن پنزاس ایک امریکہ کے طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 1978 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان رابرٹ وڈرو ولسن اور سویت روس کے سائنس دان پیوٹر لیونڈیوچ کیپٹسہ کے ہمراہ کوزمک مائیکرو ویو بیک گراونڈ ریڈیشن کی دریافت پر دیا گیا جبکہ روسی سائندان کو الگ کام پر یہ انعام ملا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65q4xbs — بنام: Arno Allan Penzias — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Arno-Penzias — بنام: Arno Penzias — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/penzias-arno-arnold-allen — بنام: Arno (Arnold) Allen Penzias
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000015455 — بنام: Arno A. Penzias — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/112914187 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020
- ↑ The Nobel Prize in Physics 1978 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مئی 2020 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
- ↑ Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مئی 2020 — ناشر: نوبل فاونڈیشن — شائع شدہ از: اپریل 2019
- ↑ Research Penzias, Arno (1933- ) | World of Earth Science
زمرہ جات:
- 1933ء کی پیدائشیں
- 26 اپریل کی پیدائشیں
- نوبل انعام برائے طبیعیات وصول کنندہ
- امریکی ماہرین فلکیات
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- بقید حیات شخصیات
- جامعہ کولمبیا کے فضلا
- جرمن یہودی
- ریاستہائے متحدہ کو جرمن تارکین وطن
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- سٹی کالج نیویارک کے فضلا
- نیشنل اکیڈمی آف انجینئرنگ ریاستہائے متحدہ کے اراکین
- ہائلینڈ پارک، نیو جرسی کی شخصیات