مندرجات کا رخ کریں

خردموج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خُرد امواج (Microwaves) برقناطیسی امواج ہیں جن کا طولِ موج 1 ملی میٹر اور 1 میٹر جبکہ تعدد 300 میگاہرٹز سے لے کر 300 گیگاہرٹز کے درمیان ہوتا ہے۔

تسمیات

[ترمیم]

خُرد اور ریز فارسی زبان کے الفاظ ہیں۔ خُرد کا مطلب ہے باریک اور ریز کا مطلب ہے ریزہ، زرّہ یا چھوٹی سی چیز [1]. جبکہ موج عربی زبان کا لفظ ہے جس کی معنی ہے ‘‘لہر’’ [2].

برقمقناطیسی طیف، نشان شدہ روشنی کے ساتھ
برقمقناطیسی طیف، نشان شدہ روشنی کے ساتھ

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]