ملکی وے
![]() The Milky Way's Galactic Center in the night sky above Paranal Observatory (the laser creates a guide-star for the telescope). | |
Observation data | |
---|---|
قسم | Sb, Sbc, or SB(rs)bc[1][2] (barred spiral galaxy) |
قطر | 100–180 kly (31–55 kpc)[3] |
پتلی stellar disk کی موٹائی | ≈2 kly (0.6 kpc)[4][5] |
ستاروں کی تعداد | 200–400 بلین (3×1011 ±1×1011)[6][7][8] |
Oldest known star | ≥13.7 Gyr [9] |
کمیت | 0.8–1.5 × 1012 کمیت☉[10][11][12] |
Angular momentum | ≈1×1067 J s[13] |
Sun's distance to Galactic Center | 27.2 ± 1.1 kly (8.34 ± 0.34 kpc)[14] |
Sun's کہکشانی سال | 240 Myr[15] |
Spiral pattern rotation period | 220–360 Myr[16] |
Bar pattern rotation period | 100–120 Myr[16] |
Speed relative to CMB rest frame | 552 ± 6 km/s[17] |
Escape velocity at Sun's position | 550 km/s[12] |
Dark matter density at Sun's position | 0.0088سانچہ:Sup sub کمیت☉pc-3 or 0.35سانچہ:Sup sub GeV cm-3[12] |
مزید دیکھیے: کہکشاں, کہکشاؤں کی فہرست |
ملکی وے (انگریزی: Milky Way) اس کہکشاں کا نام ہے جس میں ہماری زمین، سورج اور نظام شمسی واقع ہیں۔ اس کا قدیم نام جو عربی میں رائج رہا اور سولہویں صدی عیسوی تک یورپ میں بھی رائج تھا درب التبانہ تھا۔ اسے اپنی مذہبی زبان لاطینی سے لفظ بہ لفظ ترجمہ کر کے Milky Way رکھا گیا۔ یہ کائنات میں واقع اربوں کہکشاؤں میں سے ایک ہے۔ دوسری کہکشاؤں کی طرح ملکی وے میں بھی اربوں ستارے ہیں۔
یہ کہکشاں چار چکردار بازوں پر مشتمل ہے۔ اس کہکشاں کا پھیلاؤ یا قٍطر تقریباً ایک لاکھ نوری سال ہے، جبکہ موٹائی ایک ہزّار نوری سال ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ہمارے کہکشاں میں 200 سے 400 ارب ستارے ہیں۔
کہکشاں کے ستارے کہکشاں کے مرکز کے گرد گھومتے ہیں۔ ہمارا سورج 220 کلومیٹر فی سیکنڈ کے رفتار سے ایک چکر 24 کروڑ سال میں پورا کرتا ہے۔
مظاہرہ[ترمیم]

ملکی وے کو ایک سفید پٹی کی شکل میں آسمان پر 30 ڈگری زاویہ پر دیکھا جاسکتا ہے۔[18] ہماری آنکھوں کو آسمان پر جتنے بھی ستارے نظر آتے ہیں، یہ سبھی اسی ملکی وے کہکشاں کا حصہ ہیں، [19] یہ نور یا روشنی کی پٹی، گیلاکٹک پیلن کے رخ میں موجود ستارے اور دوسرے فلکیاتی اجسام سے نکلنے والی روشنی ہے۔ اس پٹی میں موجود اندھیرے طبقے یا علاقے، مثلاً گریٹ رفٹ اور کولسیک، ایسے طبقے یا علاقہ جات ہیں، جہاں کی باہمی ستاری دھول (انٹرسٹیلار ڈسٹ) اس روشنی کو روک لیتی ہے، جس کی وجہ سے اندھیرا علاقہ نظر آتا ہے۔ ایسے ہی علاقوں کو جو روشنی کو روک لیتے ہیں اور اندھیرا خطہ پیدا کرتے ہیں "زون آف اوائی ڈینس" کہتے ہیں۔ ملکی وے کی چمک بنسبت سطحی روشنی کے کم ہوتی ہے۔ اس مدھم روشنی کی وجہ، اس کے پس منظر کی روشنی اور نوری آلودگی یا پھر چاند سے دمک کی وجہ سے نکلنے والی روشنی ہے۔ اس ملکی وے کو نگاہوں سے دیکھنے کے لیے 20.2 میگنیٹیوڈ ہر مربع آرک سکنڈ اندھیرا ہونا چاہئے۔[20] یہ تب ہی نظر آستا ہے جب لمٹنگ میگنی ٹیوڈ تقریباً +5.1 یا پھر +6.1 ہو۔[21] شہروں میں اور نیم شہروں میں جلنے والی لائٹس کی روشنی میں اس کا دیکھنا ناممکن کے برابر ہے۔ جب کہ دیہاتوں اور گاؤں قصبوں میں جہاں روشنی کم ہوا کرتی ہے، یہاں سے دیکھا جاسکتا ہے۔ جب چاند اپنی بالائی سے اندر رہتا ہے تب بھی اس ملکی وے کو اپنی آنکھوں سے دیکھا جاسکتا ہے۔[nb 1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛ssr100_1_129
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ↑ Hartmut Frommert؛ Christine Kronberg (اگست 26, 2005)۔ "Classification of the Milky Way Galaxy"۔ SEDS۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-30۔
- ↑ Shannon Hall (2015-05-04)۔ "Size of the Milky Way Upgraded, Solving Galaxy Puzzle"۔ Space.com۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-09۔
- ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛ask-astro
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛Rix_Bovy
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛nasa20071129
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛ut20081216
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛odenwald
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛HD_140283_(arXiv)
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛McMillan2011
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛Kafle2012
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ^ ا ب پ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛Kafle2014
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ↑ Igor Karachentsev۔ "Double Galaxies §7.1"۔ ned.ipac.caltech.edu۔ Izdatel'stvo Nauka۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اپریل 2015۔
- ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛apj692_2_1075
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛sparke_gallagher
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ^ ا ب نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛rotation_pattern_speeds
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛dipole
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛pasachoff1994
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔ - ↑ H. A. Rey (1976)۔ The Stars۔ Houghton Mifflin Harcourt۔ صفحہ 145۔ آئی ایس بی این 0395248302۔
- ↑ Crumey، Andrew (2014). "Human contrast threshold and astronomical visibility". Monthly Notices of the Royal Astronomical Society 442: 2600–2619. doi: . Bibcode: 2014MNRAS.442.2600C.
- ↑ نقص حوالہ: ٹیگ
<ref>
درست نہیں ہے؛steinicke_sakiel2007
نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
مزید پڑھیے[ترمیم]
- Thorsten Dambeck in Sky and Telescope, "Gaia's Mission to the Milky Way", March 2008, p. 36–39.
- Cristina Chiappini, The Formation and Evolution of the Milky Way, American Scientist, November/December 2001, pp. 506–515
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر ملکی وے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
![]() |
ویکی اقتباس میں ملکی وے سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- 3D Galaxy Map – A 3D representation of the Milky Way
- Basic Milky Way plan map – Includes spiral arms and Orion spur
- Milky Way – IRAS (infrared) survey – wikisky.org
نقص حوالہ: "nb" نام کے حوالے کے لیے ٹیگ <ref>
ہیں، لیکن مماثل ٹیگ <references group="nb"/>
نہیں ملا یا پھر بند- ٹیگ </ref>
ناموجود ہے